شریعت کی رو سے جواب عنایت فرمائیں۔
الجواب بعون الملک الوھاب
مذکورہ نام رکھنے میں شرعی اعتبار سے کوئی قباحت نہیں بلکہ جائز ہیں البتہ فرِق باطلہ میں سے کسی کے ساتھ تشبہ لازم آئے تو ایسی صورت میں احتراز اولی ہے۔
لمافی الصحیح لمسلم (۲۳۸/۲): عن ابی ھریرۃ ان رسول اﷲا قال لایقولن احدکم عبدی وامتی کلکم عبیداﷲ وکل نساء کم اماء اﷲ ولکن لیقل غلامی وجاریتی وفتای وفتاتی۔
وفی المفصل لاحکام المرأۃ والبیت المسلم (۹/۲۸۳): ویراعی فی تسمیۃ المولود اختیار الاسم الحسن والاسم المستحب شرعااو المباح التسمیۃ بہ ……وترک الاسماء القبیحۃ اوالمنھی عنھا اواللتی تکرہ التسمیۃ بھا……روی ابوداؤد فی سننہ عن ابی الدرداء قال قال رسول اﷲا انکم تدعون یوم القیامۃ باسمائکم واسماء آباء کم فاحسنوا اسماء کم ……دلالۃ الحدیث واضحۃ فی اختیار الاسم الحسن للمولود ولانہ لاکلفۃ فی ھذا الاختیار علی الوالد ولان من حق الولد علی والدہ ان یختار لہ اسما حسنا۔
(۶۰) کسی مسلمان کو کافر یافاسق کہنا
سؤال
کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر یافاسق کہے توکہنے والے کاکیاحکم ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
صورت مسئولہ میںایساشخص قابل تعزیر ہے اور کسی مسلمان کی ہتک وتوہین کبائر میں سے ہے لہٰذا ایسے کلام سے احتراز لازم ہے۔
لمافی الصحیح لمسلم (۱/ ۵۷): عن عبداﷲ بن دینار انہ سمع ابن عمر ؓ یقول قال رسول اﷲﷺ: ایما امریٔ قال لاخیہ کافر فقد باء بھا احدھما ان کان کما قال والارجعت علیہ۔
وفی شرح النووی تحت ھذا الحدیث: فی تاویل الحدیث اوجہ انہ محمول علی المستحل لذلک …… الثانی معناہ رجعت علیہ نقیصہ لاخیہ ومعصیۃ تکفیرہ … الرابع ان ذلک یؤل بہ الی الکفر۔
وفیہ ایضا (۵۸/۱): عن عبداﷲبن مسعود ؓقال قال رسول اﷲﷺ : سباب المسلم فسوق وقتالہ کفر۔
وقال النووی تحتہ : السب فی اللغۃ الشتم والتکلم فی عرض الانسان بمایعیبہ …معنی الحدیث فسب المسلم بغیر حق حرام باجماع الامۃ وفاعلہ فاسق۔
نجم الفتاوی جلد 1
صفحہ 95 / 465