آپ نورانی قاعدہ کیسے پڑھیں اور پڑھائیں
مولانا محمد عبد القادر جیلانی صاحب علوم و فضائل مکتبہ صدیقیہ بیرون تبلیغی مرکز رائیونڈ لاہور پاکستان دوبندی کتب 43 صفحات
1.5 صفحہ 1 / 43
صفحہ 1 / 43
عَنْ عُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ قَالَ : خَیْرُکُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَ عَلَّمَہٗ (رواہ البخاری ) آپ نورانی قاعدہ کیسے پڑھیں اور پڑھائیں پسند فرمودہ : شیخ القراء ۃ ، استاذ القراء حضرت مولانا قاری محمد عبد اللہ صاحب ملتانی زید مجد ھم (تلمیذ رشید مجدد القراء ۃ حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی ؒ ) تالیف محمد عبد القادر جیلانی تخصص فی الافتاء : جامعہ دار العلوم عیدگاہ کبیر والا (خانیوال ) تمرین افتاء : دار الافتاء جامعہ دار العلوم کورنگی کراچی تخصص فی الحدیث الشریف : جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن کراچی
Sidebar
Page Thumbnails