نام کتاب : کتاب النوازل (جلدِ خامس)
منتخب فتاویٰ : مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری
ترتیب وتحقیق : مفتی محمد ابراہیم قاسمی غازی آبادی
کمپیوٹر کتابت : محمد اسجد قاسمی مظفرنگری
ناشر : المرکز العلمی للنشر والتحقیق، لال باغ مرادآباد
09412635154 - 09058602750
تقسیم کار : فرید بک ڈپو (پرائیویٹ) لمٹیڈ دریا گنج دہلی
011-23289786 - 23289159
اشاعتِ اول : ۱۴۳۵ھ مطابق ۲۰۱۴ء
صفحات : ۵۷۶
قیمت : ۳۵۰؍روپئے
ملنے کے پتے:
مرکز نشر وتحقیق لال باغ مرادآباد
کتب خانہ یحیوی محلہ مفتی سہارن پور
کتب خانہ نعیمیہ دیوبند
س
مسائل کی پوچھ تاچھ
قَالَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ:
فَسْئَلُوْآ أَہْلَ الذِّکْرِ إِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ،
[الأنبیآء: ۷]
ترجمہ : پس پوچھ لو جانکار لوگوں سے اگر تم نہ جانتے ہو۔
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا:
إِنَّمَا شِفَائُ الْعِيِّ السُّوَالُ۔
(سنن أبي داؤد ۱؍۴۹ رقم: ۳۳۶، سنن ابن ماجۃ ۱؍۴۳ قم: ۵۷۲)
کتاب النوازل جلد 5 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
صفحہ 1 / 341