بسم اللہ الرحمن الرحیم
فَسْئَلُوْآ اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ط
قرآنی کوئز
جس میں قرآن کریم کی بنیادی معلومات،قرآنی سورتوں کے نام رکھنے کی وجوہات، قرآنی سورتوں کا شانِ نزول، قرآنی سورتوں کی خاصیّات، قرآنی سورتوں کو خواب میں دیکھنے کی تعبیرات، قرآنِ مجید کی عددی معلومات وغیرہ
سوال وجواب کی شکل میں ،مستند حوالوں کے ساتھ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مُرَتِّبْ
نظام الدین قاسمی ؔسیتامڑھی
استاذجامعہ اشاعت العلوم ،اکل کوا(مہاراشٹر)