فہرست احتساب قادیانیت و محاسبہ قادیانیت
حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب ختم نبوت - عکسی - موافق للمطبوع www.elmedeen.com دوبندی کتب 42 صفحات
1.5 صفحہ 1 / 42
صفحہ 1 / 42
فہرست نمبر:۱ … اسماء گرامی مصنّفینؒ بمع سن ولادت و سن وفات (۱)مولانا لال حسین اخترؒ و ۔۔۔۔۔ م ۱۱؍جولائی۱۹۷۳ء (۲)مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ و ۳۰؍اگست۱۸۹۸ء بھوپال م ۲۸؍جولائی۱۹۷۴ء لاہور (۳)مولانا حبیب اﷲ امرتسریؒ و ۱۸۹۵ء امرتسر م ۸؍مارچ۱۹۴۸ء بھیرہ (۴)حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیریؒ و ۱۸۷۵ء م ۱۹۳۳ء (۵)حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ و ۱۸۶۳ء م ۱۹۴۳ء (۶)حضرت علامہ مولانا شبیر احمد عثمانیؒ و ۲۸؍ستمبر۱۸۸۷ء بجنور م ۱۳؍دسمبر۱۹۴۹ء بہاولپور (۷)حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی مدنیؒ و ۱۹۰۱ء میرٹھ م ۲۸؍اکتوبر۱۹۶۵ء مدینہ منورہ (۸)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیریؒ و ۲۸؍جولائی۱۸۴۶ء م ۱۳؍ستمبر۱۹۲۷ء (۹)علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوریؒ و ۱۸۶۷ء م ۳۰؍مئی ۱۹۳۰ء (۱۰)پروفیسر یوسف سلیم چشتی و ۲؍مئی۱۸۹۶ء بریلی م ۱۱؍فروری۱۹۸۴ء لاہور (۱۱)حضرت مولانا ثناء اﷲ امرتسریؒ و جون ۱۸۶۸ء م ۱۵؍مارچ ۱۹۴۸ء (۱۲)حضرت مولانا سید مرتضیٰ حسنؒ چاندپوری و ۱۲۸۵ھ م ۲۱؍دسمبر۱۹۵۱ء (۱۳)حضرت مولانا غلام دستگیر قصوریؒ و …ء م ۱۸۹۷ء (۱۴)جناب بابو پیر بخش لاہوریؒ و …ء م مئی۱۹۲۷ء (۱۵)حضرت مولانا مفتی محمد شفیعؒ و جنوری ۱۸۹۷ء دیوبند م ۶؍اکتوبر۱۹۷۶ء کراچی (۱۶)حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوھارویؒ و ۱۳۱۸ھ م ۱۳۸۲ھ (۱۷)حضرت مولانا علامہ شمس الحق افغانیؒ و ۲۹؍دسمبر۱۹۰۰ء چارسدہ م ۱۶؍اگست ۱۹۸۳ء ترنگ زئی چارسدہ (۱۸)جناب ابو عبیدہ نظام الدین بی۔اے و …ء م ۵؍جولائی ۱۹۸۵ء (۱۹)حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ و ۱۶؍اکتوبر۱۸۷۹ء م ۵؍دسمبر۱۹۵۷ء (۲۰)حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ و ۲؍رمضان۱۳۰۴ھ م ۱۷؍رمضان۱۳۸۱ھ لاہور (۲۱)حضرت مولانا مفتی محمودؒ و ۱۵؍فروری ۱۹۱۹ء م ۱۴؍اکتوبر۱۹۸۰ء (۲۲)حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ و جون۱۸۹۶ء بغہ م ۴؍فروری ۱۹۸۱ء بغہ مانسہرہ (۲۳)حضرت مولانا محمد علی جالندھریؒ و فروری ۱۸۹۵ء نکودر م ۲۱؍اپریل ۱۹۷۱ء ملتان (۲۴)حضرت مولانا محمد یوسف بنوریؒ و ۷؍مئی۱۹۰۸ء پشاور م ۱۷؍اکتوبر ۱۹۷۷ء کراچی (۲۵)حضرت مولانا تاج محمودؒ و ۵؍جنوری۱۹۱۹ء م ۲۰؍جنوری ۱۹۸۴ء فیصل آباد (۲۶)حضرت مولانا محمد شریف جالندھریؒ و …ء م ۱۴؍فروری ۱۹۸۵ء ملتان (۲۷)حضرت مولانا عبدالرحیم اشعرؒ و ۲۵؍مئی۱۹۲۴ء م ۲۲؍مئی ۲۰۰۳ء جلالپور پیر والہ (۲۸)حضرت مولانا عبدالغنی پٹیالویؒ و …ء م …ء (۲۹)حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ و …ء م …ء (۳۰)حضرت مولانا محمد منظور نعمانیؒ و ۱۹۰۵ء م ۴؍مئی ۱۹۹۷ء (۳۱)حضرت مولانا محمد یعقوب پٹیالویؒ و …ء م …ء (۳۲)جناب علامہ نصیر، بی۔اے بھیرویؒ و …ء م …ء (۳۳)حضرت مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹیؒ و اپریل۱۸۷۴ء م ۱۲؍جنوری ۱۹۵۶ء (۳۴)حضرت مولانا عبداللطیف رحمانیؒ و …ء م …ء (۳۵)حضرت مولانا ظہور احمد بگویؒ و ۱۹۰۱ء م ۱۹۴۵ء
Sidebar
Page Thumbnails