حیات فریدی
حضرت مولانا محب الحق صاحب سیرت اکابر رحمھم اللہ مرکز علم و ادب دوبندی کتب 306 صفحات
1.5 صفحہ 1 / 306
صفحہ 1 / 306
حیات فریدی حضرت مولانا مفتی نسیم احمد فریدی امروہی رحمہ اللہ کی مکمل و مستند سوانح حیات تصنیف حضرت مولانا محب الحق رحمہ اللہ مختصر تعارف مصنف کتاب اسم گرامی : مولانا محب الحق صاحب رحمہ اللہ ولدیت : جناب محمد حنیف شیخ صدیقی تاریخ ولادت : تقریبا 1951ء جائے پیدائش : موضع '' پر وہی " وایا ، بسفی ، ضلع مدھوبنی ، بہار ابتدائی تعلیم : مدرسہ کاشف العلوم " پر سونی "( parsauni) جامعہ احمدیہ کاشی باڑی ، ضلع تردینا جپور بنگال فضیلت : جامہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد امروہہ (1973ء) اساتذہ : قاری سید عثمان صاحب ( استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ العلماء ہند ) مفتی نسیم احمد فریدی رحمہ اللہ ، مولانا شبیہ احمد خاں رحمہ اللہ ( سابق شیخ الحدیث جامہ اسلامیہ عربیہ جامعہ مسجد امروہہ ) مولانا طاہر حسن رحمہ اللہ ( سابق شیخ الحدیث جامہ اسلامیہ عربیہ جامعہ مسجد امروہہ ) سابق استاذ : سابق شیخ الحدیث جامہ اسلامیہ عربیہ جامعہ مسجد امروہہ تاریخ وفات : 24/ شوال المکرم 1434ھ مطابق 1/ ستمبر 2013ء بروز اتوار ، بوقت نماز فجر
Sidebar
Page Thumbnails