اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن
حضرت مولانا محمد الیاس بن عبد اللہ گڈھوی صاحب فقہ اور اصول فقہ - عکسی - موافق للمطبوع ادارۃ الصدیق ڈابھیل گجرات انڈیا دوبندی کتب 415 صفحات
1.5 صفحہ 1 / 415
صفحہ 1 / 415
اِجرائے بلاغت قرآنیه مع بدیع القرآن یہ علم وکتاب . قرآنِ مجید كے نظم كی حلاوت، كلمات كی شیرینی، تركیبات كی همواری اورمضامین کی عمدگی معلوم كرنے كانادِر تحفہ . قرآنِ كریم كے اُسلوبِ خطابی میں احوال كے مقتضیات كی رعایت پر حكمت، اور خلافِ مقتضیات خطاب كرنے كا سلیقه . قرآن مُبین كا اُسلوبِ استعاره وكنایه، مجاز القرآن كا ایك قیمتی مجموعه اور قرآنِ مجید سے مختص مختلف اَنواعِ بدیعیه كا طلیعہ . نغمۂ قرآنی کو حاصل کرنے کے لیے خاص وزنِ قرآنی سے اور فواصلِ آیات سے لطف اندوز ہونےکاذریعہ . متنوِّع فنون سے متمتع هونے اور علومِ فصاحت وبلاغت كے بكھرے موتیوں كو مستحضر كرنے کے لیے بہترین خزینہ . فصحاء كو عاجز بنانے والی تشبیهات، موتی برسانے والے استعارات، دِل كو باغ باغ كرنے والے مجازات وكنایات كا نگینه . دورانِ تلاوت بلاتكلف آنے والی انواعِ بدیعیه سے جذباتِ محبت اُبھارنے والا سفینه مرتب ابو القاسم محمد الیاس بن عبدالله گڈھوی مدرس مدرسه دعوة الایمان مانك پور ٹكولی، نوساری، گجرات (الهند) ناشر ادارۃ الصدیق، ڈابھیل، گجرات
Sidebar
Page Thumbnails