درس ارشاد صرف
حضرت مولانا مفتی احمد ممتاز صاحب شروحات اردو ارشاد الصرف جامعہ خلفائے راشدین کراچی پاکستان دوبندی کتب 185 صفحات
1.5 صفحہ 50 / 185
صفحہ 50 / 185
شرط نمبر ٢ : ان دس بابوں (یعنی چھ ثلاثی مجرد، ایک رباعی مجرد اور تین ثلاثی مزید فیہ افعال، تفعیل، مفاعلہ) میں سے کسی کی ماضی ہو۔احترازی مثال : اُنْصُرِفَ اتفاقی مثال : ضُرِبَ، اُکْرِمَ اصل میں ضَرَبَ، اَکْرَمَ تھے۔ (… قانون نمبر٦ … ) ہر باب کہ در اول ماضی او تاء زائدہ مطردہ باشد، در ماضی مجہول او حرف اول و ثانی را ضمہ و ماقبل آخر را کسرہ می دہند وجوباً۔ تشریحِ قانون :اس کا نام ماضی مجہول کا تیسرا قانون ہے، اس کا ایک حکم ہے اور دو شرطیں ہیں۔ حکم : یہ ہے کہ ماضی مجہول میں حرف اول و ثانی کو ضمہ اور ماقبل آخر کو کسرہ دینا واجب ہے۔ شرط نمبر ١ : ماضی میں تاء زائدہ مطردہ (قیاسیہ) ہو۔احترازی مثال : صَرَّفَ شرط نمبر ٢ : ماضی مجہول بنانے کا ارادہ ہو۔احترازی مثال : تَصَرَّفَ اتفاقی مثال : تُصَرِّفُ، تُدُحْرِجَ، تُضُوْرِبَ(یہ قانون صرف تَفَعُّلْ، تَفَاعُلْ، تَفَعْلُلْ تین بابوں کے لئے ہے) (… قانون نمبر٧ … ) ہر بابِ کہ در اول ماضی او ہمزہ وصلی باشد، در ماضی مجہول او حرف اول و ثالث را ضمہ و ماقبل آخر را کسرہ می دہند وجوباً۔
Sidebar
Page Thumbnails