ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013
جامعہ مدنیہ جدید محمد آباد 19 کلومیٹر رائیونڈ روڈ، لاہور 2013 جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور پاکستان دوبندی کتب 62 صفحات
1.5 صفحہ 2 / 62
صفحہ 2 / 62
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٣ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٥ عصر حاضر میں طریق ِ اِجتہاد حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٧ اَنفاسِ قدسیہ حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمن صاحب ٢٣ پردہ کے اَحکامحضر ت مولانا محمداَشر ف علی صاحب تھانوی ٢٦ سیرت خلفائے راشدین حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوی ٣١ قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت اَور .........شیخ التفسیر حضرت علامہ شمس الحق صاحب اَفغانی ٣٧ حضرت مولانا خرم علی صاحب بلہوری حضرت مولانا ڈاکٹرمحمد عبدالحلیم صاحب چشتی ٤٣ گلدستہ اَحادیث حضرت مولانا نعیم الدین صاحب٥٣ تقریظ و تنقید ٥٦ اَخبار الجامعہ ٦٠ وفیات٦٣ مخیرحضرات سے اَپیل جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ)
Sidebar
Page Thumbnails