حل اللغات :٭عَضَلَاتْ: بفتحات ای مکتنز اللحم والعضلات فی البدن کل لحمة صلبة مکتنزة جیسے ورزشی بدن والوں کے مچھلیاں پڑجاتی ہیں۔٭النبیب : صوت التیس عندالسفاد وھو کنایة عن ارادة الوقاع لشدة توقانہ الیہ۔٭ الکُثبة : بضم الکاف وسکون المثلثة ۔ القلیل من اللبن۔ والمراد انہ یمنح ای یعط احد النساء المغیبات ای اللاتی غاب عنھن ازواجھن وفی النھایة یعمد احدکم الی المغیبة فیخدعھا بالکثبة۔
(٥) حَدَّثَنَا اَبُوْدَاودَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ اَبِیْ سَلَمَةَ عَنْ الزُّھْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدِ الْجُھَنِیِّ قَالَ شَھِدْتُّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ قَضٰی فِیْمَنْ زَنٰی وَلَمْ یُحْصِنْ جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِیْبَ عَامٍ ۔
''حضرت زیدبن خالد جھنی فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ ۖ کو دیکھا کہ آپ ۖ نے اُس شخص کے بارے میں جو غیر شادی شدہ تھایہ فیصلہ فرمایا کہ سو کوڑے لگائے جائیں اَور ایک سال کے لیے کہیں اِس شہر سے باہر بھیج دیا جائے۔ ''
پھر'' بَابُ قِصَّةِ الْعَسِیْفِ وَفِیْھَا الرَّجْمُ وَالْجَلْدُ '' میں
(٦) حَدَّثَنَا اَبُوْدَاودَ قَالَ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ یَعْنِیْ اِبْنَ عُتْبَةَ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ یَعْنِی الْجُھَنِیَّ قَالَ جَائَ خَصْمَانِ اِلٰی اَنْ قَالَ ۔ عَلَی ابْنِکَ جَلْدُ مِأَةٍ وَ تَغْرِیْبُ عَامٍ وَاغْدُ یَااُنَیْسُ اِلَی امْرَأَةِ ھٰذَا فَاِنِ اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْھَا فَغَدَا عَلَیْھَا فَسَأَلَھَا فَاعْتَرَفَتْ فَرَجَمَھَا ۔
''حضرت زید بن خالد جھنی نے فرمایا کہ دوجھگڑنے والے آدمی آئے۔ اِس حدیث کے آخر میں یہ ہے کہ آپ ۖ نے اِرشاد فرمایا کہ تیرے بیٹے پر سو کوڑے اَور ایک سال کی جِلا وطنی کاحکم آتاہے اَور اَے اُنیس اُس شخص کی بیوی کے پاس جا کر (اُس کا بیان لو) اگر وہ اعتراف کرے تواُسے رجم کر دینا۔اُنیس نے وہاں جا کر اُس سے دریافت کیااُس نے اعتراف کیاتو اُسے رجم کردیا۔''
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2011
صفحہ 27 / 64