ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2019
جامعہ مدنیہ جدید محمد آباد 19 کلومیٹر رائیونڈ روڈ، لاہور 2019 جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور پاکستان دوبندی کتب 66 صفحات
1.5 صفحہ 42 / 66
صفحہ 42 / 66
٭ ١١ جمادی الاولیٰ/٢ جنوری : صبح روانگی برائے ملتان(حضرت مولانا اسعد مدنی کی) ٭ ١٥ جمادی الاولیٰ/٦ جنوری : مولانا السیّد اسعد صاحب، رشید میاں کراچی سے(واپس ہوئے) ٭ ١٦ جمادی الاولیٰ/٧ جنوری : آج دوپہر مولانا السیّد اسعد صاحب براستہ واہگہ انڈیا واپس تشریف لے گئے۔ ٭ ١٩ جمادی الاولیٰ/١٠ جنوری : الیوم جاء خور شید عالم بعد العصر فَاَرَّخْنَا للبنت اللھم بارک لنا ولہا۔ ٭ ٢١ جمادی الاولیٰ/١٢ جنوری : شام از دیوبند مولانا جمال صاحب (مدرس دارُالعلوم دیوبند) ٭ ٢٥ جمادی الاولیٰ/١٦ جنوری : مولانا اسلام الدین صاحب بعد عشائ(صوابی سے آئے) ١ ٭ ٢٨ جمادی الاولیٰ/١٩ جنوری : آج شام شیرانوالہ میں مصالحتی کمیٹی کااجلاس ہوا۔ ٭ ٣ جمادی الثانی/٢٣ جنوری : آج صبح مولانا جمال صاحب مدرس دارُ العلوم واپس گئے۔ ٭ ٦ جمادی الثانی/ ٢٦ جنوری : الیوم قبیل العشاء جاء الشیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ العمار جامعة الامام محمد بن سعود الاسلامیة ، الریاض۔ ٭ ٧ جمادی الثانی/٢٧ جنوری : شام مولانا فضل الرحمن صاحب(آئے)۔ ٭ ٨ جمادی الثانی/٢٨ جنوری : بعد عشاء انٹر ویو(انگریزی روزنامہ) ڈان و (روزنامہ) حریت (کو دیا)۔ ٭ ١٢ جمادی الثانی/یکم فروری : آج دوپہر دوبجے مولانا رشید الدین صاحب ٢ مع اہلیہ محترمہ و(بیٹی)سعدانہ تشریف لائے ۔ ٣ ------------------------------ ١ صوابی والے ،حضرت کے دارُالعلوم دیوبند کے ہم جماعت، حضرت مدنی کے محافظ (باڈی گارڈ)بھی تھے ٢ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ کے داماد و مہتمم مدرسہ شاہی مراد آباد ہندوستان(تاریخ وفات : ١٠ ربیع الاوّل١٤٢٢ھ/٣ جون ٢٠٠١ئ) ٣ بروز جمعہ ٣٠جمادی الثانیہ /١٩فروری کو احقر محمود میاں کا ولیمہ اور ہمشیرہ کی رخصتی کی تقریب تھی اس موقع پر حضرت کی خصوصی دعوت پر حضرت شیخ الاسلام کے اہلِ خانہ تشریف لائے ہوئے تھے۔ محمود میاں غفرلہ
Sidebar
Page Thumbnails