ماہنامہ شاہراہ علم محرم تا جمادی الاخری 1430 تعارف العلوم نمبر
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا، مہاراشٹر، انڈیا 1430 جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندور بار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 553 صفحات
1.5 صفحہ 342 / 553
صفحہ 342 / 553
زمرات الشوق : للشیخ عبد القدیر محمد الصدیقی الحیدرآبادی قصیدۃ اخلاقیۃ : للشیخ حبیب الرحمان الغمانی الدیوبندی مدح الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : لولی اللہ ولیؔ القاسمی البستوی استاذ بالجامعۃ الإسلامیۃ اشاعۃ العلوم اکل کوا - : فارسی کتابیں : - اسلامی شاعری سے فارسی زبان و ادب کا بھی دامن بھر پور ہے ۔ اگرچہ کہ اس وقت کچھ ایسی کتابوں کی نشاندہی مشکل ہے ، اسلامی شاعری پر مشتمل ہوں ، تا ہم کچھ ایسی کتابوں کو بطور حوالہ ضرو ر پیش کیا جاسکتاہے ۔ مثلاً : ‘’ مثنوی رومی ‘‘ مثنوی مفتی الٰہی بخش کاندھلوی ، کلیات اقبال ، دیوان ظفر ۔ بوستای سعیدی ، دیوان حافظ و حافظ شیراز ہیں ) قصائد قاسمی ( مولانا محمد قاسم نانوتوی ) نعت محمود ، ( مفتی اعظم محمود حسین گنگوہی ) ماہنامہ ندائے شاہی کا نعت النبی نمبر ، ماہنام الرشید لاہور کا نعت النبی نمبر ، ماہنامہ نقوش پاکستان کا ، نقوش رسول نمبرکشکول مجذوب ۔ - : اردو کتابیں : - ندائے شاہی کا نعت النبی نمبر ۔ الرشید لاہور کا نعت النبی نمبر ۔ ماہنامہ نقوش نعت نمبر ۔ ماہنامہ قرطاس ناگپوری کا نعت النبی نمبر ۔ نسیم سحر ( مفتی نسیم احمد نریدی ) ۔ فیضان حرم ( نسیم غازی مظاہری ) ۔ خلق عظیم ( ظفر جنکپوری ) ۔ نغمۂ سحر ( مولانا ریاست علی ظفر بجنوری ) ۔ نقوشِ زندگی ( مولانا صادق علی صادق بستوی ) ۔ تابانیاں ( مولانا مجیب بستوی ) ۔ فیضان محبت ( مولانا حکیم محمد اختر پاکستانی ) ۔ عرفان محبت ( مولانا محمد احمد پرتاب گڑھی ) ۔ کلام ثاقب ( مولانا قاری صدیق احمد صاحب باندویؒ ) ۔ گلہائے نفیس ( سید شاہ نفیس الحسینی پاکستانی ) ۔ خوشبوئے حرم ( مولانا امام علی دانش ) ۔ نور ہدایت ( مفتی جمیل احمد نذیری ) ۔ کوثر وزمزم ( قاری عبد اللہ انور صابری دیوبندی ) ۔ صدق مقال ( محمد زکی کیفی پاکستانی ) سلام علیک ( علامہ انور صابری دیوبندی ) ۔ آمنہ کا دلارا ، ( ولی اللہ ولیؔ قاسمیؔ بستوی ، استاذ جامعہ اکل کوا ) ہمارا نبی ، انمول موتی ، شمع رسالت ، مسافر مدینہ ( ولی اللہ ولیؔ قاسمیؔ بستوی ، استاذ جامعہ اکل کوا ) گذشتہ صفحات ہی جو کچھ بھی پیش کیا گیا ہے وہ بطور نمونہ از خروارے ہے ۔ ہمہ دانی یا احاطۂ کل کا دعویٰ بالکل نہیں بس یہ کہہ کر اعترافِ عجز کرتاہوئے قلم کو روکتاہوں کہ ؎ بہت سے شاعروں کے جلوہ گر مأثر ہیں کہ علم وفن سے بھرے ان گنت دفاتر ہیں ‘’ ولیؔ ‘‘ نے پیش کیا جو بھی ، ایک نمونہ ہے ادب کے اور کئی بے کراں ذخائر ہیں
Sidebar
Page Thumbnails