وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ( طٰہٰ )
ماہنامہ : ’’ شاہراہِ علم ‘‘
’’ مسجد اقصیٰ اور شہر قدس ‘‘ تاریخی حقائق اور بازیابی کی تدابیر
( جامعہ کا پیغام ملتِ اسلامیہ کے نام )
زیر سرپرستی : حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی مدظلہٗ العالی
مدیر : حذیفہ مولانا غلام محمد وستانوی
جلد نمبر : ۷ شمار ہ نمبر : ۲ - ۳
ماہ : جمادی الاولیٰ ، الاخریٰ۱۴۳۹ ۔ ھ ، فروری ، مارچ۲۰۱۸ ۔ ء
زرتعاون : سالا نہ ۲۰۰ ؍ روپئے سادہ ڈاک / رجسٹری ۳۵۰ ؍ روپئے
ترسیل زر کا پتہ : ’’ دفترِ شا ہراہِ علم ‘‘
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم ، اکل کوا ، ضلع نندوربار ، مہاراشٹر ، ۴۲۵۴۱۵
ماہنامہ شاہراہ علم جمادی الاولی/ جمادی الاخری 1439 مسجد اقصی اور شہر قدس نمبر
صفحہ 2 / 133