شیخ الحدیث حضرت مولانا شیر علی شاہ مدظلہ
کی حیات و خدمات کا ایک مختصر خاکہ
نام: سید شیر علی شاہ ولدیت: مولانا سید قدرت شاہ
ولادت: ۱۱؍شعبان ۱۹۲۰ء جائے پیدائش: اکوڑہ خٹک ضلع نوشہرہ
تعلیم :
(۱) درس نظامی‘ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک (۱۳۶۶ھ)
(۲) دورہ تفسیر۔ شیرانوالہ گیٹ لاہور (۱۳۷۸ھ)
(۳) ایم اے ‘ کلیہ شرعیہ ‘ اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ (۱۴۰۳ھ)
(۴) پی ایچ ڈی ‘ اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ (گولڈمیڈلسٹ) ۱۹۸۸ء
تدریس:
۱۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک (۱۳۶۶ ھ ۔ ۱۳۸۴ھ)
۲۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں درس قرآن (ڈھائی سال)
۳۔ دارالعلوم کراچی (ایک سال)
۴۔ احسن العلوم کراچی (ایک سال)
۵۔ منبع العلوم میران شاہ (دو سال )
۶۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک (۹۹۶اء تا حال )
تصا نیف:
۱۔ مکانۃ اللحیہ فی الاسلام ۲۔ تفسیر سورہ کہف (ایک جلد)
۳۔ تفسیر حسن بصری (پانچ جلد) ۴۔ زبدۃ القرآن
۵۔ زاد المنتٰھی