۱۷)علم فلسفہ/علم ِ حکمت
اصلاحا:
ھو علم باحث عن أحوال أعیان الموجودات علیٰ ماھی علیہ فی نفس الأمر بقدر الطاقۃ البشریۃ.
موضوعہ:
الأعیان الموجودۃ.
غرضہ و غایتۃ:
الوقوف علیٰ حقائق الأشیاء کلھا علیٰ قدر ما یمکن الانسان أن یقف علیہ ویعمل بمقتضاہ.
لغوی:
لفظ ’’فلسفہ‘‘ یونانی لفظ ’’فیلاسوف ‘‘ سے ماخوذ ہے۔فیلا’’دوست‘‘ کے معنی میں ہے اور سوف کا معنی ہے’’علم‘‘۔مجموعی معنی ’’علم دوست‘‘ اور لازمی معنی ’’علم و دانائی والا‘‘۔
اصطلاحی:
فلسفہ اس علم کو کہا جاتا ہے جس کے ذریعے سے موجودات کے نفس الامری احوال حسب طاقت بشریہ معلوم ہوں۔
موضوع:
موجودات واقعیہ ۔
غرض و غایت:
معرفت صلاح مبدا و معاد، بالفاظ دیگر قوت علمیہ کی تکمیل کے لیے احوال موجودات کو پہچاننا۔