قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ جلد سوم
حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان پاکستان دوبندی کتب 552 صفحات
1.5 صفحہ 482 / 552
صفحہ 482 / 552
الفطرت کوشش کر رہا ہوں) Mr. Chairman: No. Any difficulty? I have only requested the Attorney-General to guide me if the Chair's assistance is needed...... (جناب چیئرمین: نہیں، کیا کوئی مشکل پیش آرہی ہے؟ میں نے اٹارنی جنرل صاحب سے درخواست کی ہے کہ وہ بتائیں کہ ان کو صدارت کی طرف سے کسی اِمداد کی ضرورت تو نہیں؟) Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, what happend, this morning...... Mr. Cahirman: ....... because I am totally blank as to what they have said and now the questions have been put. (جناب چیئرمین: ۔۔۔۔۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے، اور سوالات کس طرح پوچھے گئے ہیں) Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, I just briefly explain. This morning, I asked him some quetions about Mirza Sahib's claim. He was not answering and was avoiding; and so I left the subject with a view to come back on the subject. Again he was avoiding. I left it. I went to a third subject. And now I am coming back to the same subject again. But I have to give up the subject because the man insists on delivering speeches which he has prepared. (لاہوری نمائندہ ٹال مٹول کر رہا ہے) (جناب یحییٰ بختیار: آج صبح میں نے گواہ سے مرزا صاحب کے موقف کے بارے میں چند سوالات پوچھے تھے، وہ جواب نہیں دے رہا اور ٹال مٹول کر رہا ہے، چنانچہ میں نے موضوع چھوڑ دیا اور دُوسرے موضوع کو لے لیا۔ گواہ نے پھر بھی ٹال مٹول کیا۔ میں نے اُسے بھی
Sidebar
Page Thumbnails