قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ جلد اول
حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی مصدقہ رپورٹ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان پاکستان دوبندی کتب 576 صفحات
1.5 صفحہ 85 / 576
صفحہ 85 / 576
مؤدبانہ طریقہ سے آپ سے پوچھتا ہوں جناب کہ کیا آپ نے پوری اس دفعہ کو دوبارہ بیان کیا ہے یا اس دفعہ کا کچھ حصہ آپ بھول گئے؟۱؎) مرزاناصر احمد: میں نے اس کا وہ ابتدائی حصہ چھوڑ دیا ہے جو ہر ذہن میں Understood (مستحضر) ہے۔ Mr. Yahya Bakhtiar: I am grateful. That part .... (جناب یحییٰ بختیار: شکریہ! وہ حصہ…) Mirza Nasir Ahmad: "Subject to Law and morality." (مرزاناصر احمد: قانون اور اصول اخلاق کی شرط پر) Mr. Yahya Bakhtiar: Yes. That means that freedom of religion is subject to law, public order and morality. That part is conceded then? (جناب یحییٰ بختیار: جی ہاں! مطلب یہ ہے کہ مذہب کی آزادی مشروط ہے۔ قانون اخلاقیات اور امن عامہ پر۔ یہ بات تسلیم ہے نا؟) 41Mirza Nasir Ahmad: Of course, it is there. (مرزاناصر احمد: یہ تو ظاہر ہے کہ ہے) Mr. Yahya Bakhtiar: Therefore, you take it for granted. That is why you did not mention it. But then, Sir, you proceed further and you say in your address immediately after what I have quoted just now: "In other words this constitution which is a source of pride for us, guarantees to every citizen of Pakistan his religion, that is to say the religion which he and not. Mr. Bhutto or Mufti Mahmood or Mr. Moudoodi .... chooses for himself. Whatever religion a citizen chooses, that is his ۱؎ گویا مرزاناصر حوالہ دینے میں اپنے فن خیانت وکتربیونت کا مظاہرہ کرتا ہے۔
Sidebar
Page Thumbnails