طالبات تقریر کیسے کریں؟ جلد نہم
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی طالبات تقریر کیسے کریں؟ مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 164 صفحات
1.5 صفحہ 97 / 164
صفحہ 97 / 164
شہداء احد کے علاوہ اور بھی بعض اکابر امت کے متعلق سیرو تاریخ کی کتابوں سے یہ ثابت ہے کہ دفن کرنے کے بعد جب برسہا برس کے بعد دیکھے گئے تو ان کے جسموں میں تغیر وتبدل نہ ہوا تھا، حضرات انبیاء کرام  علیہم السلام کے متعلق تو حدیث شریف میں قطعی فیصلہ ہے کہ ان کے جسموں کوزمین گلا نہیں سکتی ہے لیکن کسی غیر نبی کو بھی اللہ رب العزت یہ شرف بخشیں تو ان کی رحمت اور قدرت سے کچھ بعید نہیں ہے۔ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَالْحَیَاتِ وَخَیْرَالْمَمَاتِ وَاَنْ تَغْفِرَلِیْ وَتَرْحَمَنِیْ وَاَنْ تَتُوْبَ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ رَبِّیْ اَنْتَ مَوْلَایَ وَاَنْتَ لِیْ نِعْمَ الْوَکِیْلَ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَسَنَدِنَا وَمَوْلاَنَا مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ٭٭٭
Sidebar
Page Thumbnails