طالبات تقریر کیسے کریں؟ جلد ششم
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی طالبات تقریر کیسے کریں؟ مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 160 صفحات
1.5 صفحہ 33 / 160
صفحہ 33 / 160
علم نورِ الٰہی ہے جو تعظیم وتکریم سے حاصل ہوتا ہے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ نَحْمَدُہُ وَنَسْتَعِیْنُہُ وَنَسْتَغْفِرُہُ وَنُوْمِنُ بِہٖ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْہِ وَنَعَوُذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّاٰتِ اَعْمَالِنَا مَنْ یَّہْدِہِ اللّٰہُ فَلاَ مُضِلَّ لَہُ وَمَنْ یُّضْلِلْہُ فَلاَ ہَادِیَ لَہُ وَنَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ لاَشَرِیْکَ لَہُ وَنَشْہَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہٗ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ، بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتِ صَدَقَ اللّٰہُ العْظِیْمُ محترمہ صدر سلمہ عزیزہ طالبات ماؤں اور بہنو! علم اللہ تعالیٰ کی عظیم دولت ہے جو اپنے مخصوص بندوں کو عطا کرتا ہے ایک حدیث میں ہے مَنْ یُّرِدُاللّٰہَ بِہٖ خَیْرًا یُوَفِّقْہٗ فِی الدِّیْنِ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتے ہیں اسکو دین کی سمجھ عطا کردیتے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گذر دو مجلسوں پر ہوا جو مسجد نبوی میں قائم تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دونوں
Sidebar
Page Thumbnails