حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خبر دینے والا انجیل کا نسخہ دریافت
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدِ الْاَنْبِیَآئِ وَالْمُرْسَلِیْنَ، وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصْحٰبِہٖ اَجْمَعِیْنَ، اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ، بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ، وَاِذْ قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ یَا بَنِیْٓ اِسْرَآئِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ اِلَیْْکُمْ مُّصَدِّقاً لِّمَا بَیْْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرَاۃِ وَمُبَشِّرًا مبِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِن مبَعْدِی اسْمُہٗٓ اَحْمَدُ فَلَمَّا جَآئَ ہُمْ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوْا ہٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ۔ صَدَقَ اللّٰہُ الْعَظِیْمُ۔
محترمہ صدر معلمہ، مشفق ومہربان معلمات، عزیزہ طالبات، مائوں اور بہنو! اسرائیلی سلسلہ کے آخری نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں بنی اسرائیلی سلسلہ کے آخری نبی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب انجیل دے کر مبعوث فرمایا تھا اور انہوں نے نبی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی بشارت وخوشخبری دی۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم