خطبات رحیمی جلد اول
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی خطبات رحیمی مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 194 صفحات
1.5 صفحہ 67 / 194
صفحہ 67 / 194
قرآن کریم کی فضیلت اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَحْدَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلاُمُ عَلٰی مَنْ لاَّ نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ: فَقَدْ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدٌ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِیْدٌ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰانِ الرَّجِیْمِ  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیْ خَلَقَ۔خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ۔ اقْرَأْ وَرَبُّکَ الْأَکْرَمُ۔الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ وَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہُ۔ پڑھو وہ نام لے کر جس نے یہ دنیا بنائی ہے اسی کی ذاتِ واحد کیلئے ساری خدائی ہے بزرگان محترم، نوجوانان اسلام، عزیزدوستو!اللہ تعالیٰ نے دنیامیں بعض کو بعض پر فضیلت عطافرمائی ہے قرآن کریم میں ارشادفرمایا : فَضَّلَ اللّٰہُ  بَعْضَکُمْ عَلٰی بَعْضٍہم نے بعض کوبعض پرفضیلت اوربزرگی عطافرمائی اوروہ فضیلت
Sidebar
Page Thumbnails