خطبات رحیمی جلد اول
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی خطبات رحیمی مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 194 صفحات
1.5 صفحہ 35 / 194
صفحہ 35 / 194
حسنِ عمل اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَحْدَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلاُمُ عَلٰی مَنْ لاَّ نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ: فَقَدْ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدٌ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِیْدٌ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰانِ الرَّجِیْمِ  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَمَنْ اَحْسَنُ دِیْنًامِمَّنْ اَسْلَمَ وَجْہَہُ لِلّٰہِ وَھُوَمُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا وَاتَّخِذُ اللّٰہَ اِبْرَاھِیْمَ خَلِیْلاً وَلِلّٰہِ مَافِیْ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِیْ الْاَرْضِ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْیٍٔ مُّحِیْطًا وَقَالَ تَعَالٰی غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلاَالضَّالِّیْنَ ۔ صَدَقَ اللّٰہُ الْعَظِیْمٍ۔ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے بزرگان محترم اورنوجوانان اسلام!اللہ تعالیٰ نے ہرچیزکاایک معیار اور مقام رکھا ہے ، مادی اوردنیوی اعتبارسے انسان اس چیزکو پسندکرتاہے جواپنامعیار اور مقام بلند رکھتی ہے، آدمی اسی مکان کوپسند کرتاہے جواچھاہو، کھانابھی وہی پسند کرتاہے
Sidebar
Page Thumbnails