خطبات رحیمی جلد اول
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی خطبات رحیمی مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 194 صفحات
1.5 صفحہ 155 / 194
صفحہ 155 / 194
شرک ظلم عظیم اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَحْدَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلاُمُ عَلٰی مَنْ لاَّ نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ: فَقَدْ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدٌ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِیْدٌ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰانِ الرَّجِیْمِ  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاہَا۔ فَأَلْہَمَہَا فُجُورَہَا وَتَقْوَاہَا۔ قَدْ أَفْلَحَ مَن زَکَّاہَا۔ وَقَالَ تَعَالٰی وَإِنَّہُ لِحُبِّ الْخَیْْرِ لَشَدِیْد۔أَفَلَا یَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِیْ الْقُبُورِ۔  وَحُصِّلَ مَا فِیْ الصُّدُورِ۔ وَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اَللَّھُمَّ اَتٰی نَفْسِیْ تَقْوٰھَا اَنْتَ وَلِیُّھَا مَوْلاَھَا وَاَنْتَ خَیْرٌمَنْ زَکّٰھَا۔ شعلہ بن کر پھونک دے خاشاکِ غیر اللہ کو خوفِ باطل کیا کہ ہے غارت گر باطل بھی ہو بزرگان محترم اورنوجوانان اسلام! اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات میں جتنی چیزوں کوبنایاان سب میں سب سے بہتراور سب سے قیمتی انسان کوبنایا، جس طرح
Sidebar
Page Thumbnails