خطبات رحیمی جلد اول
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی خطبات رحیمی مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 194 صفحات
1.5 صفحہ 137 / 194
صفحہ 137 / 194
خدمت ِخلق اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدَ الْاَنْبِیَائِ وَالْمُرْسَلِیْنَ اَمَّابَعْدُ: ٌ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰانِ الرَّجِیْمِ  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ الْمَصْحَفِ الْعَظِیْم۔ َیُوْثِرُوْنَ عَلٰی اَنْفُسِھِمْ وَلَوْکَانَ بِھِمْ خَصَاصَۃٌ وَقَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ اَلرَّاحِمُوْنَ یَرْحَمُ الرَّاحِمُوْنَ اِرْحَمُوْامَنْ فِیْ الْاَرْضِ یَرْحَمُکُمْ مَنْ فِی السَّمَائِ۔ وَقَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُوْمِنُ اَوْمُخْتَرِفَۃْ۔ اَوْکَمَا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ َوسَلَّمْ۔ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرّو بیاں بزرگان محترم، نوجوانان اسلام اورعزیزطلبہ! اللہ تعالیٰ نے دنیاکے ان انسانوں کو زیادہ پسند فرمایا ہے جو اللہ کی مخلوق سے محبت کرتے ہیں ،جوانسانیت کے
Sidebar
Page Thumbnails