خطبات رحیمی جلد اول
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی خطبات رحیمی مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد، دیوبند، سہارنپور دوبندی کتب 194 صفحات
1.5 صفحہ 119 / 194
صفحہ 119 / 194
مسلمان کاشاندار ماضی اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَحْدَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلاُمُ عَلٰی مَنْ لاَّ نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ: فَقَدْ قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدٌ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِیْدٌ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰانِ الرَّجِیْمِ  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّ اللّٰہَ اشْتَریٰ مِنَ الْمُوْمِنِیْنَ اَنْفُسَھُمْ وَ اَمْوَالَھُمْ بِاَنَّ لَھُمُ الْجَنَّۃَ وَقَالَ تَعَالٰی وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصَّالِحَاتِ لاَ نُکَلِّفُ نَفْسًا اِلاّ وُسْعَھَا۔ صَدَقَ اللّٰہُ الْعَظِیْم۔ وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہوکر محترم حضرات اورنوجوانان اسلام! آج دنیا ایک نئے انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے ، دنیاکے حالات نہایت تیزی سے بدل رہے ہیں ، آنے والے کل کے متعلق کسی کوکچھ اندازہ نہیں کہ کیاہونے والاہے خصوصاً عالم اسلام یعنی مسلم
Sidebar
Page Thumbnails