بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تذکرہ :
حضرت آہ ؔ مظفرپوریؒ
( مع کلیات آہ ؔ )
٭دارالعلوم دیوبندکےبطل جلیل٭حضرت شیخ الہندؒ کے تلمیذرشید
٭تحریک ندوۃ العلماء کے عینی مشاہد ٭ معقولات ومنقولات کے بحر
ذخار ٭علم وادب اور روایت وانفرادیت کےجامع٭کانپوراوردیوبند
دونوں دبستان علم وفکر کےمجمع البحرین٭اگلی نسلوں کےلئےمینارۂ نور
حضرت مولانا عبدالشکور آہ ؔ مظفر پوری ؒ کے حالات اورعلمی وادبی خدمات
مولانا مفتی اخترامام عادل قاسمی
بانی ومہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف بہار
شائع کردہ
مفتی ظفیرالدین اکیڈمی
جامعہ ربانی منوروا شریف ، سمستی پور بہار انڈیا
تذکرہ حضرت آہ مظفر پوری
صفحہ 2 / 723