موجودہ ملکی حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
حضرت مولانا حماد کریمی ندوی صاحب اصلاحی کتب الاسلام اکیڈمی، مرڈیشور، بھٹکل،کاروار، کرناٹک دوبندی کتب 49 صفحات
1.5 صفحہ 2 / 49
صفحہ 2 / 49
موجودہ ملکی حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں {۱۶؍ ربیع الاول ۱۴۳۶؁ھ مطابق ۷؍جنوری ۲۰۱۵؁ء بروزبدھ، بوقت صبح ۱۰؍بجے،مدرسہ تنویر الاسلام مرڈیشور کے احاطہ میں حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم کا عوام الناس سے کیا گیا ایک فکر انگیز خطاب} ترتیب وپیشکش محمد حماد کریمی ندوی محمد فضیل قاضی الاسلام اکیڈمی، مرڈیشور hammadkarimi93@gmail.com +91-9889943219 باہتمام مدرسہ تنویر الاسلام مرڈیشور، بھٹکل، کاروار، کرناٹک
Sidebar
Page Thumbnails