والاظہرانہامستحبۃ کمانص علیہ محمدؒ لانہاقدجاء فیہاغیرماحدیث وفعلہا ابوبکرؓ وعمرؓ وعلیؓ فلایصح الجواب عن فعلہ صل اللہ علیہ وسلم بالنسخ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وفی فروق الاشباہ سجدۃ الشکرجائزۃ عندہ لاواجبۃ الخ ’’ … ( الدرمع الرد : ۱ ؍ ۵۷۷ )
’’ ( ہی ) ای سجدۃ الشکر ( قربۃ یثاب علیہا ) قولہ ( قربۃ یثاب علیہا ) وعلیہ الفتوی ، وفی الدروبہ یفتی ، وفی ابن امیرالحاج ، وہوظاہر ، وکیف لاوقدجاء فیہاغیرماحدیث اھ ’’
’’ وسجدۃ الشکرمستحبۃ بہ یفتی لکنہاتکرہ بعد الصلاۃ لان الجھلۃ یعتقدون انہاسنۃ اوواجبۃ وکل مباح یؤدی الیہ فہومکروہ ’’ … ( الطحطاوی : ۵۰۰ )
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
٭٭٭٭٭٭٭
دوران نمازسجدۂ تلاوت کامسئلہ :
مسئلہ نمبر ( ۲۴۴ ) : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس شخص پرنمازمیں سجدہ تلاوت لازم ہوا اوراس نے نمازمیں ہی سجدہ تلاوت کی نیت کے بغیرسجدہ صلاۃ کرلیاتوکیا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا ہے ۔
الجواب باسم الملک الوہاب
صورت مرقومہ میں اگرنمازی نے سجدہ تلاوت کی آیت پڑھنے کے بعد فوراً رکوع کرلیایاسجدہ تلاوت کی آیت کے بعد ایک یادوآیتیں پڑھ کررکوع کیا ہوتوسجدہ تلاوت کی نیت کے بغیربھی سجدہ صلاۃ سے وہ سجدہ ادا ہوجائے گالیکن اگراس نے آیت سجدہ کے بعد قرأت لمبی کردی یعنی اسکے بعد تین آیتیں یازیادہ پڑھ لیں تواس صورت میں سجدہ صلاۃ میں تلاوت کے سجدہ کی نیت کرنے سے بھی سجدہ تلاوت ادا نہ ہوگا ۔
’’ ولورکع لصلاتہ علی الفوروسجدسقط عنہ سجدۃ التلاوۃ نوی فی السجدۃ سجدۃ التلاوۃ اولم ینووکذا اذاقرأ بعد ہا آیتین اجمعوا ان سجدۃ التلاوۃ یتأدی بسجدۃ الصلاۃ وان لم ینوالتلاوۃ ’’ … ( خلاصۃ الفتاوی : ۱ ؍ ۱۸۶ ، ۱۸۷ )
ارشاد المفتین جلد 4
صفحہ 261 / 641