کتاب المسائل جلد 4
مولانا مفتی سید محمد سلمان منصور پوری صاحب کتاب المسائل المرکز العلمی للنشر والتحقیق مراد آباد، انڈیا دوبندی کتب 330 صفحات
1.5 صفحہ 261 / 330
صفحہ 261 / 330
وأفتی مشائخ بلخ بعدم الفرقۃ بردتہا زجرًا وتیسرًا الخ ، والإفتاء بہٰذا أولیٰ من الإفتاء بما في النوادر ۔ ( الدر المختار ۴ ؍ ۳۰۶۷ زکریا ) مسلمان شوہر مرتد ہوجائے اگر کسی مسلمان عورت کا شوہر مرتد ہوجائے ( العیاذ باللہ ) تو نکاح فوراً ختم ہوجائے گا ، اور عدت کے بعد وہ مسلمان عورت کسی دوسرے مسلمان سے نکاح کرنے کی مجاز ہوگی ۔ وارتداد أحدہما فسخ في الحال ۔ ( کنز ) قال في جامع الفصولین : وتعتد بثلاث حیضٍ ۔ ( کنز الدقائق علی ہامش البحر الرائق ۳ ؍ ۲۱۴ ) أخبرنا عبد الرزاق قال أخبرنا معمر عن عمود عن الحسین قال : إذا ارتد المرتد عن الإسلام فقد انقطع ما بینہ وبین امرأتہ ۔ ( المصنف لعبد الرزاق ۶ ؍ ۸۲ رقم : ۱۰۰۷۶ )
Sidebar
Page Thumbnails