نسیم ہدایت کے جھونکے جلد اول
حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب نسیم ہدایت کے جھونکے www.elmedeen.com دوبندی کتب 274 صفحات
1.5 صفحہ 2 / 274
صفحہ 2 / 274
نام کتاب نسیم ہدایت کے جھونکے ( جلداول ) افادات : داعیٔ اسلام حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب مدظلہ‘ مرتب : مفتی محمد روشن شاہ قاسمیؔ معاونین : مولوی الطاف حسین ، مولوی محمد الیاس و حافظ عثمان مدرسین دارالعلوم سونوری کمپوزنگ : مولوی محمد اسحاق و محمد امجد خان اکولوی صفحات : ۲۶۵ سن اشاعت : ۲۰۱۰ ؁ ء دوسرا ایڈیشن : ایک ہزار قیمت : ۱۰۰ روپئے { مرتب کتاب سے خط و کتابت کا پتہ } مفتی محمد روشن شاہ قاسمیؔ مہتمم دارالعلوم سونوری ، نیشنل ہائیوے نمبر ۶ ضلع اکولہ ، مہاراشٹر ، انڈیا Mufti Mohd . Roshan Shah Qasmi Mohtamim Darul Uloom Sonori National Highway No . 6 Dist . Akola Pin . 444107 Maharashtra ,INDIA Ph : ( 07256 ) 244204 Mob : 09422162298 Email : darululoomsonori@yahoo . in Name of the Book Nasim - e - Hidayat ke Jhonke ( Part - I ) Ifadat : Daee Islam Hazrat Moulana Mohd . Kalim Siddiqi Sahab Compiled by Mufti Mohd . Roshan Shah Qasmi Pages : 265 Price : Rs . 100 / - Siz : 23x36 / 16 کتاب ملنے کے پتے ٭ مکتبہ دارالعلوم سونوری ، ضلع اکولہ ، مہاراشٹر ، انڈیا 444107 ٭ جمعیت شاہ ولی اللہ ، پھلت ، ضلع مظفر نگر ، یو پی ، انڈیا ٭ دارارقم ، بٹلہ ہاؤس ، اوکھلا ، نئی دہلی ۔ 25 ٭ ادرہ اشاعت اسلام جا مع مسجد ، دیوبند ، ضلع سہارنپور ، یو پی پن ، 247554 کتابوں کے آرڈر کے لئے درج ذیل موبائیل پر رابطہ کریں 09420186853 - Ph - 07256 - 245504 / 09420186856 نوٹ : انٹرویو لیتے ہوئے مولانا احمد اواہ صاحب ندوی نے لفظ ــ ــ ’’ ابی ‘‘ کا استعمال کیا ہے اس سے مراد ان کے والد محترم حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب مدظلہ ، العالی ہیں
Sidebar
Page Thumbnails