آسان اصطلاحات حدیث ۔ ترجمہ و تشریح تیسیر مصطلح الحدیث
حضرت مفتی صابر محمود صاحب حدیث شریف ادارۃ الرشید کراچی پاکستان دوبندی کتب 394 صفحات
1.5 صفحہ 366 / 394
صفحہ 366 / 394
معرفة الرواة معرفة المفردات من الأسماء ... 2 - مِنْ غَير الصَّحابَة: «أَوْسَطُ» بنُ عمرٍو، «ضُرَيْبُ» بْنُ نُقَيْرِ بن سُمَيْر. صحابہ کے علاوہ میں : أوسط بن عمر، ضریب بن نقیر بن سمیر۔ ب - الكُنَى: کنیت: 1 - مِنَ الصَّحابة: «أَبُوْ الْحَمْرَاء» مولى رسول الله ♀، وَاسْمُهُ هِلاَلُ بنُ الْحَارِثِ. صحابہ میں : أبو الحمراءنبی کریمﷺ کے آزاد کیا ہوا غلام ہےاور ان کانام هلال بن الحارث ہے۔ 2 - مِن غَير الصَّحابَة: «أبُو العُبَيْدين» وَاسمُه مُعاويةُ بن سبرة. صحابہ کے علاوہ میں : أبو العبیدین ان کانام معاوية بن سبرۃہے۔ ج - اَلْألقَابُ: 1 - مِنَ الصَّحابَة: «سَفِينةُ» مَولٰى رَسولِ الله ♀، واسمُه مِهْران. صحابہ میں: سفینه نبی کریمﷺ کے آزاد کردہ ہیں ان کانام مهران ہے۔ 2 - مِن غَيْرِ الصَّحَابَةِ: «مَنْدَل» وَاسْمُه عَمْرَو بن علي الغزي الكوفي. غیرصحابہ میں : مندل، اور ان کانام عمرو بن علي الغزي الکوفي ہے۔ 4 - أَشْهَرُ الْمُصَنَّفَاتِ فِيْه: أَفْرَدَه بِالتَّصْنِيْفِ الْحَافِظُ أَحمدُ بنُ هَارُون البرديجي فِيْ كتابٍ سَماه «الأسماءَ المفردة». وَيُوجد فِي أواخر الكُتبِ المُصَنَّفة فِي تَراجمِ الرُّواةِ كَثيرٌ منهُ، كَكتابِ «تقريب التهذيب» لابنِ حجرٍ. ٍحافظ احمدبن ہارون البردیجی اس نوع کی تصنیف میں منفردہیں، اس کتاب کانام انہوں نے ”الأسماء المفردة“رکھا۔راویوں کے سوانح پرلکھی گئی کتب کے آخر میں اس کے متعلق بہت سی معلومات موجود ہیں ، مثلاًحافظ ابن حجرکی کتاب”تقریب التهذیب“ہے۔
Sidebar
Page Thumbnails