آسان اصطلاحات حدیث ۔ ترجمہ و تشریح تیسیر مصطلح الحدیث
حضرت مفتی صابر محمود صاحب حدیث شریف ادارۃ الرشید کراچی پاکستان دوبندی کتب 394 صفحات
1.5 صفحہ 331 / 394
صفحہ 331 / 394
لطائف الإسناد السابق واللاحق وَبتَعبيرٍ أوضحَ: فَإنَّ الرَّاوِي السَّابقَ يكُون شَيخًا لهَذا الْمَروِيِّ عَنه، وَالرَّاوِي اللاحِقُ يَكُونُ تلميذًا له، وَيعِيشُ هذا التلميذُ طَويلًا. اور واضح الفاظ میں(یو ں سمجھیے):سابق راوی مروی عنہ کاشیخ ہے، اور لاحق راوی (سہمی)صرف شاگردہے اور طویل العمرہے۔ 3 - مِن فَوَائِدِه: اس كے فائدے: أ - تَقْرِيْرُ حَلاوَةِ عُلوِّ الإسنَادِ فِي القُلوبِ. اسنادکے عالی ہونے سے دل میں مٹھاس کااحساس ہوتاہے۔ ب - أَن لَّا يُظَنَّ انْقِطَاعُ سَنَدِ اللَّاحِقِ. لاحق راوی کی سندسے انقطاع کاگمان نہیں کیا جا سکتا۔ 4 - أَشْهَرُ الْمُصَنَّفَاتِ فِيْه: مشہور تصانیف: «كِتَابُ السَّابقِ وَاللاحِق» للْخَطيْب الْبَغدَادي. اس بارے میں مشہورکتاب خطیب بغدادی کی ”السابق واللاحق“ہے۔ ۞ ۞ ۞ ۞ ۞ ۞ ۞ │
Sidebar
Page Thumbnails