آسان اصطلاحات حدیث ۔ ترجمہ و تشریح تیسیر مصطلح الحدیث
حضرت مفتی صابر محمود صاحب حدیث شریف ادارۃ الرشید کراچی پاکستان دوبندی کتب 394 صفحات
1.5 صفحہ 136 / 394
صفحہ 136 / 394
الـمقصد الثاني الـمدلس 6 - تَدْلِيْسُ الشُّيُوْخِ: شیوخ کی تدلیس: أ - تَعْرِيْفُه: هو أَن يَّرْوِيَ الرَّاوِيُّ عَنْ شَيْخٍ حَدِيْثًا سَمِعَه مِنْه، فَيُسَمِّيَه، أوْ يَكْنِيَه أو يَنْسِبَهُ أوْ يَصِفَه بِمَا لَا يُعْرَفُ بِه كَي لَا يُعْرَفَ. اس کی تعریف: یہ ہے کہ راوی شیخ سے ایک حدیث روایت کرے جو اس سے سنی ہوئی ہے،لیکن پھر اسے ایسے نام یاکنیت یا نسب یا صفت سے بیان کرے،جس کے ساتھ وہ نہیں جانا جاتاہو،تا کہ وہ پہچانا نہ جائے۔ ب - مِثَالُهُ: قَوْلُ أبِي بَکْرِ بْنِ مُجَاھِدٍ أَحَدِ أَئِمَّةِ القُرَّاءِ: «حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللهِ». يُريدُ بهِ أبَا بَکْرِ بنَ أبِي داوُدَ السَّجِسْتَانِيَّ. اس کی مثال: أبو بكر بن مجاهد كا قول، جو كه قراء كےائمه ميں سے هيں،: “حدَّثَنَا عبدُ اللهِ بنُ أبِي عبدِ اللهِ”۔ اس سے ان كى مراد: أبو بكر بن أبو داود السجستاني هيں۔ 7 - شَرْحُ التَّعْرِيْفِ: تعریف کی وضاحت : أَيْ أَن يَّروِي الرَّاوِيُّ الْمُدَلِّسُ عَنْ شَيْخٍ حَدِيْثًا سَمِعَهُ مِنْهُ، يَعْنِي لَا يُوْجَدُ إِسْقَاطٌ وَلَا حَذْفٌ فِيْ تَدْلِيْسِ الشُّيُوْخِ، لٰكِنْ يُوْجَدُ تَمْوِيهٌ وَتَغْطِيَةٌ لِاِسْمِ الشَّيْخ، أَوْ كُنْيَتِهِ، أوْ نِسْبَتِه، وَصِفَتِهِ. یعنی یہ کہ مدلس راوی شیخ سےایسی حدیث بیان کرے جو اس سے سنی ہے،یعنی تدلیس الشیوخ میں اسقاط اور حذف نہیں پایا جاتا، البتہ شیخ کے نام،یا کنیت یا اس کی نسبت یا اس کی صفت میں ملمع سازی اور تغطیہ پایا جاتا ہے۔ وَتَوْضِيحُ ذَلِك: أن يَّكُوْنَ: اس کی وضاحت یہ ہے کہ ہوگا: 1 - اسمُ الشَّيخِ: مَحمودُ بنُ أَحمدِ الطَّحَّانِ. شیخ کانام : محمود بن أحمد الطحان۔
Sidebar
Page Thumbnails