بام مچھلی، بدبودار گوشت اور اس میں پڑے ہوئے کیڑوں کے احکام
سوال (۲۳۹۶) : قدیم ۴/ ۱۰۶- (۱) بام مچھلی یا گوشت کہ بُو کردہ باشد یا کرم زدہ باشد خوردن آں درشرع چہ حکم دارد؟
الجواب: (۲) في الدرالمختار، کتاب الذبائح: والجریث سمک أسود مارماھي سمک في صورۃ الحیۃ (۳)۔ وفي ردالمحتار عن الطحطاوي: ویؤخذ منہ أن أکل الجبن أو الخل أوالثمار کالنبق بدودہ لا یجوز إن نفخ فیہ الروح۔ اھ ج۵ص۲۹۹ (۴)۔ وفي المرقاۃ: علی قولہ علیہ السلام: فکلہ مالم ینتن۔ رواہ مسلم ما نصہ قال علماؤنا: وھذا علی طریق الاستحباب والا فالنتن لا أثر لہ في الحرمۃ۔ اھ (۵)۔
------------------------------
إن قومک قصرت بہم النفقۃ، قلت: فما شأن بابہ مرتفعا؟ قال: فعل ذلک قومک لیدخلوا من شاؤوا ویمنعوا من شاؤوا ولو لا أن قومک حدیث عہدہم بالجاہلیۃ فأخاف أن تنکر قلوبہم أن أدخل الجدر في ا لبیت، وأن ألصق بابہ بالأرض۔ (بخاري شریف، کتاب الحج، باب فضل مکۃ وبنیانہا، النسخۃ الہندیۃ ۱/ ۲۱۵، رقم: ۱۵۶۱، ف: ۱۵۸۴)
مسلم شریف، کتاب الحج، باب نقض الکعبۃ وبنائہا، النسخۃ الہندیۃ ۱/ ۴۲۹، بیت الأفکار رقم: ۱۳۳۳۔
(۱) خلاصۂ ترجمۂ سوال: بام مچھلی یا گوشت جس میں بو پیدا ہوگئی ہو یا کیڑے پڑ گئے ہوں ، اس کے کھانے کا شریعت میں کیا حکم ہے۔
(۲) خلاصۂ ترجمۂ جواب: درمختار میں ہے: والجریث سمک الخ۔ مذکورہ روایت سے چند فائدے حاصل ہوئے۔ پہلا: یہ کہ بام مچھلی جس کو فارسی میں ’’مارماہی‘‘ کہتے ہیں وہ سانپ کی شکل میں مچھلی ہوتا ہے اور وہ حلال ہے۔ دوسرا یہ کہ گوشت اگر بو کرے تو حلال ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ نہ کھائیں ۔ تیسرا یہ کہ کیڑا کھانا حرام ہے، ہاں اگر کیڑا دور کردیا جائے تو گوشت کھا سکتے ہیں گو کھانا خلاف اولیٰ ہے، مگر فی نفسہٖ کھانا حلال ہے۔
(۳) الدرالمختار مع الشامي، کتاب الذبائح، مکتبہ زکریا دیوبند ۹/ ۴۴۶، کراچی ۶/ ۳۰۷۔
(۴) شامي، کتاب الذبائح، مکتبہ زکریا دیوبند ۹/ ۴۴۴، کراچی ۶/ ۳۰۶۔
(۵) مرقاۃ، کتاب الصید والذبائح، الفصل الأول، مکتبہ إمدادیہ ملتان ۸/ ۱۱۱۔