(جواب سوال سوم) برابر ہیں جیسا گذر چکا۔
(جواب سوال چہارم) امام صاحب کے نزدیک جائز ہے، صاحبین کے نزدیک ممنوع ہے، لہٰذا احتیاط بہتر ہے، اور جو کوئی غریب مبتلا ہو اس پر داروگیر نہ کرے۔
في الدرالمختار بعد مسئلۃ العصیر: وجاز تعمیر کنیسۃ، وحمل خمر ذمي بنفسہ أودابتہ بأجر لا عصرھا لقیام المعصیۃ بعینہ۔ في رد المحتار: قولہ: وحمل خمر ذمي قال الزیلعي: وھذا عندہ، وقالا: ھو مکروہ (۱) آہ۔
(جواب سوال پنجم) جائز نہیں ۔ لحرمۃ لعموم قولہ تعالیٰ: وما أہل بہ لغیراللّٰہ (۲)۔ واللّٰہ أعلم۔
۲۰؍ ذی الحجہ ۱۳۲۱ ھ (امداد ثالث ص ۸ )
تحقیق حدیث مصرّاۃ
سوال (۱۷۴۴) : قدیم ۳/ ۱۱۲- انا ندعی أن حدیث المصراۃ مخالف
------------------------------
لو باع مسلم خمرا وأوفی دینہ من ثمنہا کرہ لرب الدین أخذہ یعنی کان للمسلم دین علی مسلم فباع الذي علیہ دین خمرا وأوفی دینہ من ثمنہا کرہ لرب الدین أخذہ … وإن کان المدیون ذمیا لا یکرہ، والفرق أن البیع في الوجہ الأول باطل؛ لأن الخمر لیس بمال متقوم في حق المسلم، فبقي الثمن علی ملک المشتري فلا یحل أخذہ، وفي الوجہ الثاني أن البیع صحیح؛ لأنہ مال متقوم في حق الکافر فیملکہ البائع، فیحل الأخذ منہ۔ (مجمع الأنہر، کتاب الکراہیۃ، فصل: في البیع بیروت ۴/ ۲۱۴)
(۱) درالمختار مع الشامي، کتاب الحظر والإباحۃ، فصل في البیع، زکریا دیوبند ۹/ ۵۶۲، کراچی ۶/ ۳۹۱-۳۹۲۔
زیلعي، کتاب الکراہیۃ فصل في البیع، زکریا ۷/ ۶۴، إمدادیہ ملتان ۶/ ۲۹۔
(۲) سورۃ البقرۃ، آیت: ۱۷۳۰۔
سوال [۱۷۴۴] کا ترجمہ: ہمارا یہ دعوی ہے کہ حدیث مصرات ہر اعتبار سے قیاس صحیح کے مخالف ہے اور اس جیسی روایت کو جب کوئی غیر فقیہ راوی روایت کرے تو ترک کردیا جاتا ہے اور فقہاء نے اس کی
امداد الفتاوی جدید ۔ جدید مطول حاشیہ شبیر احمد القاسمی جلد 6
صفحہ 511 / 616