في العالمگیریۃ: لو قال لھا: لا نکاح بیني و بینک أوقال لم یبق بیني و بینک نکاح یقع الطلاق إذا نویٰ۔ج:۲،ص:۶۹۔ (۱)
جمادی الاولیٰ ۱۳۲۸ھ (تمہ اولیٰ ص ۱۰۸)
زوجہ کا یہ لکھنا کہ تم کو ایک طلاق مغلظہ اشد کالجبل
سوال:(۱۲۷۶) : قدیم ۲/۴۲۸- زید پردیس میں کہیں نوکر تھا اُس نے اپنی زوجہ (زینت) کو مخاطب کرکے بایں عبارت (تمھیں ایک طلاق بائن مغلظ اشد کالجبل) طلاق لکھا بعدہ وہ سلسلہ معاش (اُس کے زعم میں ) بی بی کے بعض طرفدار کی کوشش کی وجہ سے جاتا رہا زید نے طیش میں آکر پھر ایک خط بایں عنوان (چونکہ مجھ سے فلاں جگہ کا تعلق جا تا رہا اور یہ غالباً طلاق کا اثر ہے؛ لہٰذا پھرطلاق اور جب رجعت کروں تب طلاق غرض طلاق پر طلاق) تحریر کر کے روانہ کیا تو اب دریافت طلب یہ امر ہے کہ صورت مسئولہ عنہا میں کے طلاق واقع ہوئی اور کیسی رجعت یا ان دونوں (زید و زینت) میں کوئی صورت معیت ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
------------------------------
(۱) عالمگیري، کتاب الطلاق، الفصل الخامس في الکنایات، مکتبہ زکریا دیوبند قدیم ۱/۳۷۵، جدید ۱/۴۴۳۔
بزازیۃ علی ہامش الہندیۃ، کتاب الطلاق، الفصل الثاني في الکنایات،نوع آخر في إنکار النکاح، مکتبہ زکریا دیوبندقدیم ۱/۱۹۶، جدید ۱/۱۲۸۔
خانیۃ علی ہامش الہندیۃ، کتاب الطلاق،فصل: في الکنایات والمدلولات، مکتبہ زکریا دیوبندقدیم ۱/۴۶۷، جدید ۱/۲۸۴۔
وتطلق بلست لي بامرأۃ أو لست لک بزوج إن نوی طلاقا وفي البحر ودخل في کلامہ، ماأنت لی بامرأۃ وما أنالک بزوج ولانکاح بیني وبینک۔ (البحرالرائق، کتاب الطلاق،باب الکنایات، مکتبہ زکریا دیوبند۳/ ۵۳۰، کوئٹہ ۳/۳۰۵)
وتطلق بلست لي بامرأۃ أولست لک بزوج… أولا نکاح بیني وبینک… إن نوی الطلاق۔ (سکب الأنہر علی ہامش مجمع الأنہر کتاب الطلاق، فصل فيالکنایات، دارالکتب العلمیۃ ۳/۴۰) شبیر احمد قاسمی عفا اﷲ عنہ
امداد الفتاوی جدید ۔ جدید مطول حاشیہ شبیر احمد القاسمی جلد 5
صفحہ 261 / 578