النسخۃ الہندیۃ، ۱/۲۲۹، دارالسلام رقم: ۱۲۰۵، صحیح البخاري، باب فضل من استبرأ لدینہ، النسخۃ الہندیۃ ۱/۱۳، رقم: ۵۲، صحیح مسلم، باب أخذ الحلال وترک الشبہات، النسخۃ الہندیۃ ۲/۲۸، بیت الأفکار رقم:۱۵۹۹)
قال قائل أن المشتبہات المباحات، فإنہ إذا أصرّ علی المباح یقع في المکروہ وإذا أصرّ علی المکروہ صار حرامًا، ونقلوا أن المتورع من تجنب من المباحات أیضا۔ (العرف الشذي علی الترمذي ۱/۲۳۱)
قولہ: وقع في الشبہات وقع في الحرام یرید إذا اعتادواستمر علیہا أوقعہ إلی الوقوع في الحرام بأن یتجاسر علیہ، فیواقعہ بقول فلیتق الشبہۃ یسلم من الوقوع في الحرام۔ (بذل المجہود، باب في اجتناب الشبہات، دارالبشائر الإسلامیۃ ۱۱/۱۴، سہارنپور ۴/۲۳۷)
إذا تعارض دلیلان أحدہما یقتضي التحریم، والآخر الإباحۃ قدم التحریم، القاعدۃ الثانیۃ إذا اجتمع الحلال والحرام غلب الحرام۔ (الأشباہ والنظائر ۱/۳۰۲، مکتبہ زکریا) فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا اﷲ عنہ
۲؍ جمادی الثانیہ ۱۴۳۵ھ
(فتویٰ نمبر: الف ۴۰؍۱۱۵۵۱)
غیر مسلم ہوٹلوں میں گوشت کے علاوہ دیگر اشیاء سبزی وغیرہ کھانا
سوال ]۱۰۷۵۶[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں : کہ غیر مسلموں کے ہوٹلوں میں گوشت کے علاوہ دیگر اشیاء کاکھانا کیسا ہے، مثلاً سبزی، انڈا، مچھلی وغیرہ اگر یہ کھانا، جائز ہے، تو اس حدیث شریف کا کیا مطلب ہے؟ جس میں یہ حکم فرمایا گیاکہ غیر مسلموں کے برتنوں کو استعمال نہیں کرنا
فتاوی قاسمیہ جلد 24
صفحہ 92 / 720