ماأسکر کثیرہ فقلیلہ حرام۔ (ترمذيشریف باب ماجاء مااسکر کثیرہ فقلیلہ حرام النسخۃ الہندیۃ ۲/۸،دارالسلام، رقم۱۸۶۵، سنن ابن ماجہ باب مااسکر کثیرہ فقلیلہ حرام النسخۃ الہندیۃ ۲/۲۴۳، دارالسلام، رقم۳۳۹۲)
عن عائشۃ رضی اﷲ عنہا قالت: کنا ننبذ لرسول اﷲصلی اﷲ علیہ وسلم فی سقاء، یوکأ فی أعلاہ، لہ عذلاء ننبذہ غدوۃ ویشربہ عشاء، وننبذہ عشاء ویشربہ غدوۃ(ترمذي،باب ماجاء فی الانتباذ فی السقاء النسخۃ الہندیۃ، ۲/۹، دارالسلام رقم:۱۸۷۱، المعجم الأوسط دارالفکر ۲/۱۲۵، رقم:۲۷۴۵، صحیح مسلم، باب إباہۃ النبیذ النسخۃ الہندیۃ ۲/۱۶۸، بیت الافکار رقم:۲۰۰۵)
(۲) سستی دور کرنے اور چستی لانے کے لیے نشہ آور شراب کا ایک قطرہ اور دوقطرے پینا بھی نا جائز اور حرام ہے، چاہے پینے والے کو اس کے پینے سے نشہ نہ آتا ہو،
عن ابن عمر رضی اﷲ عنہما أنہ قال: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم: ما أسکر کثیرہ فقلیلہ حرام۔ (ابن ماجہ شریف، باب ما أسکر کثیر ہ فقلیلہ حرام النسخۃ الہندیۃ،۲/۲۴۳،سنن أبی داؤد، باب النہی عن المسکر النسخۃ الہندیۃ ۲/۵۱۸، دارالسلام رقم،۳۶۸۱، مسند أحمد بن حنبل ۲/۹۱،رقم: ۵۶۴۸، مسند البزارمکتبۃ العلوم والحکم ۱۲/۱۹۳، رقم۵۸۵۸) فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا اﷲ عنہ
یکم جمادی الثانیہ۱۴۲۷ھ
(فتویٰ نمبر: الف۳۸ ؍۹۰۲۵)
الجواب صحیح:
احقر محمد سلمان منصورپوری غفر لہ
۱؍۶؍۲۷ ۱۴ھ
بیئربنانے ، فروخت کرنے اور پینے کا حکم
سوال ]۱۰۸۳۳[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں : کہ جَو کا پانی جس کو ایک معینہ عرصہ تک خمیر کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ اس میں
فتاوی قاسمیہ جلد 24
صفحہ 201 / 720