ولایحتاج إلی النیۃ في المستبین المرسوم ولا یصدق في القضاء أنہ عنی تجربۃ الخط۔ (شامي، کتاب الطلاق، مطلب في الطلاق بالکتابۃ، کراچي ۳/۲۴۷، زکریا ۴/۴۵۶)
لو کتب کتاباً في قرطاس وکان فیہ إذا أتاک کتابي ہذا فأنت طالق، فنسخہ في کتاب آخر، أو أمر غیرہ أن یکتب نسخۃ ولم یمل ہو فأتاہا الکتاب طلقت تطلقتین في القضاء إذا أقر أنہما کتابان، أو قامت علیہ بینۃ۔ (تاتارخانیۃ، کتاب الطلاق، الفصل السادس في إیقاع الطلاق بالکتابۃ، جدید زکریا۴/۵۳۱، رقم:۶۸۴۱، قدیم۳/۳۷۹، شامي، کتاب الطلاق، مطلب في الطلاق بالکتابۃ، کراچي ۳/۲۴۷، زکریا ۴/۴۵۶)
ولو قال للکاتب: اکتب طلاق امرأتي کان إقرار بالطلاق وإن لم یکتب۔ (شامي، کتاب الطلاق، مطلب في الطلاق بالکتابۃ، کراچي ۳/۲۴۷، زکریا۴/۲۵۶) فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا الله عنہ
۲۱؍ ربیع الاول ۱۴۳۱ھ
(فتویٰ نمبر: الف۳۸ ؍۹۹۶۴)
طلاق نامہ لکھنے سے طلاق کا حکم
سوال ]۶۵۷۴[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ہندی میں لکھے طلاق نامہ کی مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھ کر زید نے اب سے ڈھائی ماہ قبل دوبار دستخط کئے، پہلے ۵؍جولائی ۲۰۰۲ء کو پھیکی نیلی بال پنسل سے (یہ دستخط زیادہ نمایاں نہیں تھے) پھیکی روشنائی کی وجہ سے ایک ہفتہ بعد ۱۲؍ جولائی ۲۰۰۲ء کو کالی رنالڈ پنسل سے دوبارہ دستخط کئے اور ساتھ ہی یہ بھی کہدیاکہ ابھی روک دو مناسب وقت پر ڈاک سے روانہ کردینا زید کا اب یہ کہنا ہے کہ میں نے دستخط طلاق دینے کی نیت
فتاوی قاسمیہ جلد 15
صفحہ 190 / 738