فتاوی قاسمیہ جلد 10
حضرت مولانا مفتی شبیر احمد القاسمی صاحب فتاوی قاسمیہ مکتبہ اشرفیہ دیوبند الھند دوبندی کتب 692 صفحات
1.5 صفحہ 82 / 692
صفحہ 82 / 692
عن جریر بن حازم قال: رأیت الحسن وابن سیرین یمشیان بین القبور في نعالہما ۔(مصنف ابن أبي شیبہ ، مؤسسہ علوم القرآن بیروت ۷/۵۱۳، برقم: ۱۲۲۷) قال الخطابی : خبر أنس ؓ یدل علی جواز لبس النعل لزائر القبور وللماشي بحضرتہاوبین ظہرانیہا۔ (بذل المجہود ، کتاب الجنائز، باب المشي بین القبور فی النعل قدیم مطبوعہ سہارنپور۴/۲۱۳، جدید دارالبشائر الإسلامیہ بیروت ۱۰/۵۲۰) وفي قولہ ؑ : إنہ یسمع خفق نعالہم ، إذا ولواعنہ دلیل علی إباحۃ دخول المقابر بالنعال ۔ (ابن حبان ، فصل فی زیارۃ القبور زکریاالزجر عن دخول القابر بالنعال ۵/۶۸) والمشي في المقابر بنعلین لا یکرہ عندنا۔ (ہندیہ ،الباب الحادی والعشرون فی الجنائز، الفصل السادس فی القبر والدفن زکریا۱/۱۶۷، جدید۱/۲۲۸) فقط واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا اللہ عنہ ۲۸؍محرام الحرام ۱۴۳۵ھ (الف فتویٰ نمبر:۴۰/۱۱۴۱۸) قبر کس کیفیت کی ہونی چاہئے ؟ سوال:]۳۹۳۲[:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں :کہ عام طور سے جو یہاں قبر کھود ی جاتی ہے ، جس کو شق کہتے ہیں، اسکی چوڑ ائی اور لمبائی اور اوپر ی حصہ کتنا ہونا چاہئے ۔مفصل بیان فرمائیں ؟ المستفتي:محمد ہاشم ،بہرائچی ، متعلم مدرسہ شاہی ،مرادآباد باسمہ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللہٰ التوفیق:چو ڑائی اتنی ہوکہ اندرکے حصہ میں آرام سے
Sidebar
Page Thumbnails