في رفع الیدین علی الجنازۃ ،النسخۃ الہندیۃ ۱/۲۰۶، رقم:۲۰۶، دارالسلام رقم: ۱۰۷۷)
عن معمر عن بعض أصحابنا أن ابن عباسؓ کان یرفع یدیہ فی التکبیرۃ الأولیٰ ثم لایرفع بعد وکان یکبر أربعاً۔ (مصنف عبد الرزاق ، کتاب الجنائز ، باب رفع الیدین فی التکبیر علی الجنائز ، المجلس العلمي۳/۴۷۰، رقم: ۶۳۶۲)
حنفیہ کے علاوہ باقی ائمہ ثلاثہ کے نزدیک نماز جنازہ کی ہر رکعت میں ہاتھ اٹھانا مسنون ہے ، ان حضرات کی دلیل درج ذیل احادیث مبارکہ ہیں۔
أن ابن عمر کان یرفع في التکبیرات الأربع علی الجنازۃ۔(مصنف عبد الرزاق ، الجنائز ، باب رفع الیدین فی التکبیر علی الجنائز ، المجلس العلمي۳/۴۷۰، رقم: ۶۳۶۰)
عن نافع عن ابن عمر قال کان یرفع یدیہ فی کل تکبیرۃ علی الجنازۃ۔ ( مصنف ابن أبی شیبہ ، فی الرجل یرفع یدیہ فی التکبیر علی الجنازۃ ، مؤسسہ علوم القرآن جدید۷/۲۵۴، رقم: ۱۱۴۹۸)
أن عمر بن عبد العزیز کان یرفع یدیہ فی کل تکبیرۃ من تکبیر الجنازۃ ۔ (مصنف ابن أبي شیبہ ، فی الرجل یرفع یدیہ فی التکبیر علی الجنازۃ ، مؤسسہ علوم القرآن جدید۷/۲۵۴، رقم: ۱۱۴۹۹)
عن معمر عن الزہری قال: ترفع یدیک فی کل تکبیرۃ من التکبیرات الأربع وبہ نأخذ۔ (مصنف عبد الرزاق ، الجنائز ، باب رفع الدین فی التکبیرعلی الجنائز ، المجلس العلمي۳/۴۶۹، رقم: ۶۳۵۷)
لہذا اس مسئلہ میں کسی کو کسی پر نکیر نہیں کرنی چاہئے ، کیونکہ دلائل سب کے پاس موجود ہیں۔ فقط واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا اللہ عنہ
۱۳؍۵؍۱۴۳۵ھ
(الف فتویٰ نمبر:۴۰/۱۱۵۲۶)
فتاوی قاسمیہ جلد 10
صفحہ 49 / 692