فتاوی قاسمیہ جلد 7
حضرت مولانا مفتی شبیر احمد القاسمی صاحب فتاوی قاسمیہ مکتبہ اشرفیہ دیوبند الھند دوبندی کتب 668 صفحات
1.5 صفحہ 321 / 668
صفحہ 321 / 668
تک کی ہیئت ظاہر ہوتی ہے جو ستر میں داخل ہے؛ لہٰذا اس کا پہننا بھی مکروہ ہوگا تاہم ایسے چست لباس میں نماز پڑھنا کراہت کے ساتھ جائز ہے؛ جبکہ اندرونی حصہ کی کھال نظر نہ آتی ہو۔ (مستفاد: محمودیہ ڈابھیل ۱۹؍۳۱۱، میرٹھ ۲۷؍۴۳۲، کتاب المسائل ۱؍۲۷۳) عن أبي ہریرۃؓ قال: قال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: صنفان من أہل النار لم أرہما: قوم معہم سیاط کأذناب البقریضربون بہا الناس ونساء کاسیات عاریات ممیلات مائلات، رؤسہن کأسنمۃ البخت المائلۃ لایدخلن الجنۃ ولایجدن ریحہا، وإن ریحہا لیوجد من مسیرۃ کذا و کذا۔ (مسلم شریف،کتاب اللباس والزینۃ، باب النساء الکأسیات العاریات المائلات الممیلات، النسخۃ الہندیۃ ۲/۲۰۵، بیرت الأفکار رقم:۲۱۲۸) أما لوکان غلیظا لایری منہ لون البشرۃ إلا أنہ التصق بالعضو وتشکل بشکلہ فصار شکل العضو مرئیا، فینبغي أن لا یمنع جواز الصلاۃ لحصول الستر۔ ( شامي، مطلب في النظر إلی وجہ الامرد، زکریا ۲/۸۴، کراچي ۱/۴۱۰، حلبي کبیر،کتاب الصلاۃ، الشرط الثالث اشرفی ۲۱۴) کذلک اللباس الرقیق، أو اللاصق بالجسم الذي یحکي للناظر شکل حصۃ من الجسم الذي یجب سترہ، فہو حکم ما سبق في الحرمۃ وعدم الجواز۔ (تکملہ فتح الملہم، کتاب اللباس والزینۃ،باب تحریم استعمال أواني الذہب، مکتبہ اشرفي دیوبند ۴/۸۸) فقط والله سبحانہ وتعالیٰ اعلم کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا الله عنہ ۵؍ربیع الاول ۱۴۳۵ھ (الف فتویٰ نمبر: ۴۰؍۱۱۴۶۰) نماز کی حالت میں عورت کی کلائی کھل جائے تو کیا حکم ہے؟ سوال ]۲۶۷۱[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے
Sidebar
Page Thumbnails