اپنے اس عمل پر غلطی کا اقرار کرے اور بہت جلد توبہ واستغفار کرے۔ (فتاوی محمودیہ قدیم ۱۰/ ۵۶، جدید ڈابھیل ۲/ ۴۷۶، احسن الفتاوی ۱/ ۵۷)
عن ابن عمر أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: أیما رجل قال لأخیہ: کافر فقد باء بہا أحدہما۔ (بخاري شریف، کتاب الأدب، باب بیان من قال لأخیہ المسلم: یا کافر، النسخۃ الہندیۃ ۲/ ۹۰۱، رقم: ۵۸۶۶، مسلم شریف، باب من قال لأخیہ المسلم: یا کافر، النسخۃ الہندیۃ ۱/ ۱۵۷، رقم: ۶۰، سنن أبو داؤد، کتاب السنۃ، باب الدلیل علی الزیادۃ والنقصان، النسخۃ الہندیۃ ۲/ ۶۴۴، دارالسلام، رقم: ۴۶۸۷، مشکوۃ شریف/ ۴۱۱)
عن أبي ذر أنہ سمع النبي صلی اللہ علیہ وسلم یقول: لا یرمي رجل رجلا بالفسوق ولا یرمیہ بالکفر إلا ارتدت علیہ إن لم یکن صاحبہ کذلک۔ (بخاري شریف، کتاب الأدب، باب ما ینہی عن السباب واللعن، النسخۃ الہندیۃ ۲/ ۸۹۳، رقم: ۵۸۱۰، مسند إمام أحمد ۵/ ۱۸۱، رقم: ۲۱۹۰۴، مسند البزار، مکتبۃ العلوم والحکم بیروت ۹/ ۳۵۴، رقم: ۳۹۱۹، مشکوۃ شریف/ ۴۱۱)
عن عمران بن حصین عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال: إذا قال الرجل لأخیہ: یا کافر، فہو کقتلہ، ولعن المؤمن کقتلہ۔ (المعجم الکبیر للطبراني، دار احیاء التراث العربي بیروت ۱۸/ ۱۹۳، رقم: ۴۶۳) فقط واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتبہ: شبیر احمد قاسمی عفا اللہ عنہ
۱۱؍ ۱؍ ۱۴۲۳ھ
(الف فتویٰ نمبر: ۳۶/ ۷۴۱۹)
نمازیوں کی پیشانی کا داغ کیا شیطان کے پیشاب سے بنتا ہے؟
سوال ]۱۱۹[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: زید امام صاحب پتھوڑا گڈھ کی جامع مسجد میں ایک تقریر کرتے ہوئے
فتاوی قاسمیہ جلد 1
صفحہ 554 / 628