[5]وأکثره أربعون یوما الخ لو مبتدأة أما المعتادة فترد لعاد تها وکذا الحیض فإن انقطع علی أكثرهما أوقبله فالکل نفاس (الدر المختار علی هامش ردالمحتارباب الحیض ج۱ ص ۲۷۷۔ط۔س۔ج۱ص۳۰۰)ظفیر۔ (302) (فتاوی دارالعلوم دیوبندج۱/۲۵۸)
حالت نفاس میں اگر جماع کر لیا تو اس کی تلافی کیسے کرے؟
سوال : اگر ایام ممانعت میں جماع کر ے تو فریقین کے لئے کیا تلافی ہے ؟
الجواب حامداً و مصلیاً و مسلماً: توبہ اور استغفار کر ے او رآئندہ کو ایسا نہ کرے ، درمختار میں لکھا ہے کہ اگر حالت حیض میں اس کا شوہر اس سے جماع کرے تو توبہ و استغفار کرے اور مستحب ہے کہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کر دے کما وردفی الحدیث۔ پس بحالت نفاس جماع کرنے میں بھی صدقہ(303) کر دینا اچھا ہے ۔[1]فقط۔
[1]ثم هو أي وطوء الحائض کبیرة لو عامدا مختارا عالما بالحرمة لاجاهلا أو مکرها أو ناسیا فتلزمه التوبة ویندب تصدقه بدینار أونصفه ومصرفه کزکوٰة (الدر المختار علی هامش ردالمحتار باب الحیض ج۱ ص ۷5۔ط۔ س۔ج۱ص۲۹۷…۲۹۸)ظفیر۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبندج۱/۲۵۹-۲۶۰)
------------------------------
(302)لقد مرت دلائل المسئلة من قبل.
(303) وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال: إذا أصابها في أول الدم فدينار، وإذا أصابها في انقطاع الدم فنصف دينار. (سنن أبى داود رقم 265 ج1 /109)
جامع الفتاوی مدلل جلد 6
صفحہ 331 / 471