اعادہ والی نماز میں اذان واقامت
مسئلہ(۳۳): اگر کسی نماز کا، کسی فساد کی وجہ سے ، وقت ہی کے اندر، اِعادہ کیا جارہا ہو، تو یہ اِعادہ بلا اذان واقامت ہی ہوگا، اذان واقامت کی ضرورت نہیں ہے۔(۱)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : وفي المجتبی : قوم ذکروا فساد صلاۃ صلوہا في الوقت قضوہا بجماعۃ فیہ ، ولا یُعیدون الأذان والإقامۃ ۔ (۲/۵۸ ، باب الأذان ، مطلب في أذان الجوق ، ط: بیروت ، و:۱/۳۹۱ ، ط : سعید کراچي)
ما في ’’ الفتاوی التاتارخانیۃ ‘‘ : وفي جامع الہاروني : قوم ذکروا فساد صلاۃ ۔۔۔۔۔۔ فإن ذکروہا في وقتہا صلوہا في ذلک المسجد ولا یعیدون الأذان والإقامۃ ۔
(۱/۵۲۴ ، کتاب الصلاۃ ، نوع آخر فیمن یقضضي الفوائت یقضیہا بأذان وإقامۃ أو بغیرہما ، ط : إدارۃ القرآن کراچي ، السعایۃ في کشف ما في شرح الوقایۃ :۲/۳۱ ، الفتاوی الہندیۃ :۱/۵۵ ، البحر الرائق :۱/۴۵۶ ، باب الأذان ، ط : رشیدیہ وبیروت)
ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : لأن تکرارہا غیر مشروع إذا لم یقطعہا قاطع من کلام کثیر أو عمل کثیر أیضًا ۔ (۲/۷۰ ، کتاب الصلاۃ ، باب الأذان ، قبیل مطلب ہا باشر النبي ﷺ الأذان بنفسہ ؟ ، ط: بیروت)
(فتاویٰ محمودیہ:۵/ ۴۵۲، نماز کا اعادہ جب کئی روز بعد ہوالخ، ط: کراچی، فتاویٰ رحیمیہ: ۴/۹۵، اعادۂ نماز کے لیے اقامت الخ، ط: دار الاشاعت کراچی، المسائل المہمۃ فیما ابتلت بہ العامۃ: ۵/۷۹، مسئلہ نمبر:۴۴،فاسد نماز کی ادائیگی کے لیے اذان واقامت)