المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 9
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 400 صفحات
1.5 صفحہ 50 / 400
صفحہ 50 / 400
اُسے استعمال کرلیں، اُن کی اتنی بات تو صحیح ہے کہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتی ہے، لیکن یہ بات صحیح نہیں ہے کہ کسی چیز کو مارنے سے وہ ذکر وتسبیح بند کردیتی ہے، لہٰذا خرمن (غلے کے ڈھیر) کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کہ لکڑی مارنے سے اُس کی زندگی ختم ہوتی ہے، اور پھر اس کا ذکر کرنا بند ہوجاتا ہے، صحیح نہیں ہے، اس طرح کے عقیدے سے پرہیز کرنا چاہیے۔(۱) ------------------------------ الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {تسبح لہ السمٰوٰت السَّبْعُ والارض ومَن فیہنّ ، وان من شيء إلا یسبح بحمدہ ولکن لا تفقہون تسبیحہم} ۔ (سورۃ الإسراء :۴۴) ما في ’’ إرشاد العقل السلیم إلی مزایا الکتاب الکریم- المعروف بـ [تفسیر أبي السعود]‘‘ : (وإن من شيء) من الأشیاء حیوانا کان أو نباتا أو جمادا (إلا یسبح ۔۔۔۔۔ بحمدہ) أي ینزّہہ تعالی بلسان الحال عما لا یلیق بذاتہ الأقدس من لوازم الإمکان ولواحق الحدوث ، إذ ما من موجود إلا وہو بإمکانہ وحدوثہ یدل دلالۃ واضحۃ علی أن لہ صانعًا علیما قادرا حکیمًا واجبا لذاتہ قطعا للسلسلۃ ۔ (۳/۴۵۲ ، المؤلف : أبو السعود العمادي محمد بن محمد بن مصطفی ، م : ۹۸۲ھـ ، ت : عبد القادر أحمد عطا ، ط: مکتبۃ الریاض الحدیثۃ ، الریاض ، و:۴/۱۹۹، من موقع المکتبۃ الشاملۃ ، روح المعاني :۹/۱۱۹، سورۃ الإسراء ، ط: مکتبہ زکریا دیوبند) ما في ’’ مدارک التنزیل وحقائق التأویل [تفسیر النسفي] ‘‘ : (وإن من شيء إلا یسبح بحمدہ) أي : یقول : سبحان اللّٰہ وبحمدہ ، عن السدّي : قال ﷺ : ما اصطید حوت في البحر ولا طائر یطیر إلا بما یضیّع من تسبیح اللّٰہ تعالی ۔ (۲/۲۵۹) (فتاویٰ فلاحیہ:۱/۵۷۸، ۵۷۹)
Sidebar
Page Thumbnails