خرمن (غلے کے ڈھیر) کو اُٹھاتے وقت بجاناومارنا
مسئلہ(۱۲): بعض علاقوں میں لوگ خرمن (غلے کا وہ ڈھیر جس سے بھوسا الگ نہ کیا گیا ہو) اُٹھاتے وقت اس کو دو چار بار بجاتے اور مارتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہر جان دار اور بے جان چیز اللہ تبارک وتعالیٰ کا ذکر وتسبیح کرتی ہے، اور بجانے ومارنے سے وہ اللہ کا ذکر وتسبیح بند کردیتی ہے، اس لیے ہم بھی غلے کے ڈھیر کو مارتے ہیں، تاکہ وہ ذکر وتسبیح بند کردے، اور پھر ہم صاف کرکے
------------------------------
=الأقربین} دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قریشًا فاجتمعوا فعم وخصّ فقال : ’’ یا بني کعب بن لؤيّ ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا بني مرۃ بن کعب ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا بني عبد شمس ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا بني عبد مناف ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا بني ہاشم ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا بني عبد المطلب ! أنقذوا أنفسکم من النار ، یا فاطمۃ ! أنقذي نفسک من النار ، فإني لأ أملک لکم من اللّٰہ شیئًا غیر أن لکم رحما سأبلہا ببلالہا ‘‘ ۔
(۱/۱۳۳ ، حدیث :۵۲۲ ، کتاب الإیمان ، باب في قولہ تعالی : وأنذر عشیرتک الأقربین ، ط : دار الجیل ودار الآفاق الجدیدۃ بیروت)
ما في ’’ صحیح مسلم ‘‘ : عن عائشۃ قالت : لما نزلت : {وأنذر عشیرتک الأقربین} قام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی الصفا فقال : یا فاطمۃ بنت محمد ! یا صفیۃ بنت عبد المطلب ! یا بني عبد المطلب ! لا أملک لکم من اللّٰہ شیئًا ، سلوني من مالي ما شئتم ‘‘ ۔
(۱/۱۳۳ ، حدیث :۵۲۴ ، باب في قولہ تعالی : وأنذر عشیرتک الأقربین ، وحدیث : ۵۲۵ ، جامع الترمذي :۴/۵۵۴ ، حدیث :۲۳۱۰ ، إنذار النبي ﷺ ، ط : احیاء التراث العربي ، و:۵/۳۳۸ ، حدیث :۳۱۸۴ ، ۳۱۸۵ ، ط : احیاء التراث العربي ، سنن النسائي :۶/۲۴۹ ، حدیث :۳۶۴۶ ، ۳۶۴۷ ، باب إذا أوصی لعشیرتہ الأقربین ، ط : مکتب المطبوعات الإسلامیۃ حلب ، مسند أحمد :۲/۳۳۳ ، حدیث :۸۳۸۳ ، مسند أبي ہریرۃ ، ط : مؤسسۃ قرطبۃ القاہرۃ ، مصر) (مستفاد از فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۲۸۰۱۹)