غصہ کی حالت میں طلاق
مسئلہ(۱۵۲): نکاح ایک ایسا رشتہ ہے جس میں شرعاً دوام واستِحکام مطلوب ہے، اور جن باتوں کی گنجائش رکھی گئی ہے، ان میں طلاق سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل ہے(۱)، جس کا بوقتِ ضرورت ہی استعمال کرنا چاہیے، لہٰذا شوہر کو چاہیے کہ غصہ کی حالت میں اپنے دل ودماغ پر قابو رکھے، اور طلاق کے الفاظ زبان پر لانے سے احتراز کرے، البتہ غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق شرعاً واقع ہوتی ہے، لیکن اگر غصہ جنون کی حد تک پہنچ گیا ہو، اور شوہر غصہ کی حالت میں دماغی توازُن کھوچکا ہو، اُسے یہ معلوم نہ ہو کہ کیا کہہ رہا ہے اور کیا کر رہا ہے، تو ایسی حالت میں اس کا حکم مجنون کا ہوگا، اور اس کی طلاق واقع نہیں ہوگی۔(۲)
------------------------------
=ما في ’’ صحیح مسلم ‘‘ : عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ تعالی عنہ قال : خطبنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم للّٰہ ﷺ: ’’ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فإذا أمرتکم بشيء فأتوا منہ ما استطعتم ، وإذا نہیتکم عن شيء فدعوہ ‘‘ ۔ (۱/۴۳۲ ، کتاب الحج ، باب فرض الحج مرۃ في العمر ، حدیث :۱۳۳۷، صحیح البخاري :۲/۱۰۸۲)
(۴) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {لا تبدیل لکلمٰت اللّٰہ ذلک ہو الفوز العظیم} ۔ (سورۃ یونس :۶۴)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ سنن أبي داود ‘‘ : عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال : ’’ أبغض الحلال إلی اللّٰہ عزّ وجلّ الطلاق ‘‘ ۔ (ص/۲۹۶ ، کتاب الطلاق ، باب في کراہیۃ الطلاق ، حدیث : ۲۱۷۸، سنن ابن ماجۃ :ص/۱۴۵، أبواب الطلاق ، مشکوۃ المصابیح :ص/۲۸۳ ، باب الخلع والطلاق ، الفصل الثاني)
ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : الأصل فیہ الحظر معناہ أن الشارع ترک ہذا الأصل فأباحہ ، بل یستحب لو موذیۃ ۔ (۴/۴۲۷ ، ۴۲۸ ، کتاب الطلاق ، النہر الفائق :۲/۳۱۰ ، کتاب الطلاق ، البحر الرائق :۳/۴۱۲ ، الطلاق ، فتح القدیر :۳/۴۴۶ ، کتاب الطلاق)
ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : وأما الطلاق فإن الأصل فیہ الحظر ، بمعنی أنہ محظور إلا لعارض یبیحہ،=