المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 9
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 400 صفحات
1.5 صفحہ 166 / 400
صفحہ 166 / 400
احرام کھولنے کے لیے عورت کتنے بال کاٹے؟ مسئلہ(۱۰۶): احرام کھولتے وقت عورت کے لیے سر کے چوتھائی حصے کے بالوں میں سے اُنگلی کے ایک پورے کے برابر بال کٹوانا واجب ہے، ورنہ دَم واجب ہوگا، اور سر کے تمام بالوں میں سے ایک پورے کے برابر بال کٹوانا افضل ہے۔(۱) ------------------------------ =وفیہ أیضًا : حکم ہذا الترتیب : ۸۵ - مع اتفاقہم علی مشروعیۃ ہذا الترتیب فقد اختلفوا فیہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔ فذہب الحنفیۃ والمالکیۃ وروایۃ عن أحمد إلی وجوب ترتیب أعمال یوم النحر علی تفصیل فیہ ، أخذ کل منہم بہ للتوفیق بین الأدلۃ ، وذہب الشافعي والصاحبان وروایۃ عن أحمد إلی أن الترتیب سنۃ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فذہب الحنفیۃ إلی وجوب الترتیب بین أعمال منی حسب الوارد ۔ اہـ ۔ (۱۷/۶۱، حکم ہذا الترتیب) ما في ’’ غنیۃ الناسک ‘‘ : وأما ترک الواجبات بعذر فلا شيء علیہ فیہ ، ثم مرادہم بالعذر ما یکون من اللّٰہ تعالی فلو کان من العباد فلیس بعذر ۔۔۔۔۔۔ بخلاف ما إذا منعہ خوف الزحام فإنہ من اللّٰہ تعالی فلا شيء علیہ ۔ اھـ ۔ (ص/۳۰۸ ، باب الجنایات ، مقدمۃ في ضوابط ینبغي حفظہا لعموم نفعہا في الفصول الآتیۃ) ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : (أو قدم نسکا علی آخر) فیجب في یوم النحر أربعۃ أشیاء : الرمي ، ثم الذبح لغیر المفرد ، ثم الحلق ، ثم الطواف ، لکن لا شيء علی من طاف قبل الرمي والحلق ، نعم یکرہ ۔ لباب ۔ (در مختار) ۔ وفي الشامیۃ : قولہ : (فیجب الخ) لما کان قولہ : ’’ أو قدم الخ ‘‘ بیانًا لوجوب الدم بعکس الترتیب - فرع علیہ أن الترتیب واجب مع بیان ما یجب ترتیبہ وما لا یجب ۔ فافہم ۔ (۳/۵۸۸ ، باب الجنایات ، ط : بیروت) (فتاویٰ محمودیہ :۱۵/۵۰۴، ط: میرٹھ، منتخباتِ نظام الفتاویٰ: ۱/۱۵۷، نئے مسائل اور فقہ اکیڈمی کے فیصلے: ص/۴۵، حج وعمرہ کے مسائل، دسواں فقہی سمینار، تجویز:۷) الحجۃ علی ما قلنا :=
Sidebar
Page Thumbnails