المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 9
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 400 صفحات
1.5 صفحہ 151 / 400
صفحہ 151 / 400
حالتِ احرام میں سوئٹر، جیکٹ وغیرہ پہننا مسئلہ(۹۰): اگر کوئی شخص حج یا عمرہ کے لیے جائے، اور مکہ مکرمہ میں سردی ہو، تو وہ بحالتِ احرام - احرام کی دو چادروں کے علاوہ گرم چادر استعمال کرسکتا ہے، مگر سر نہیں ڈھک سکتا(۱)، نیز جو کپڑے بدن کی وضع اور ہیئت پر سلے ہوئے ہوں، جیسے سوئٹر، جیکٹ، شیروانی، صدری وغیرہ، ان کا استعمال جائز نہیں ہے۔(۲) ------------------------------ الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ غنیۃ الناسک ‘‘ : ویکرہ کب وجہہ علی وسادۃ بخلاف خدیہ وکذا وضع رأسہ علیہا فإنہ وإن لزم منہ تغطیۃ بعض وجہہ أو رأسہ إلا أنہ رفع تکلیفہ لدفع الحرج فإنہ الہیئۃ المستحیۃ في النوم بخلاف کب الوجہ لا ستر سائر بدنہ سوی الرأس والوجہ فإنہ لا شيء علیہ لو عصبہ ، ویکرہ إن کان لغیر عذر ؛ لأنہ نوع عبث فجاز تغطیۃ اللحیۃ ما دون الذقن وأذنیہ وقفاہ ، وہو وراء العنق ، وکذا تغطیۃ کفیہ وقدمیہ ما فوق مقعد الشراک بما لا یکون لبسًا کتغطیتہما بمندیل ونحوہ ۔ اہـ ۔ (۱۱۲، فصل في محرمات الإحرام ومحظوراتہ التي في غالبہا الجزاء) ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : ولا بأس بتغطیۃ أذنیہ وقفاہ ۔ اھـ ۔ (در مختار) ۔ وفي الشامیۃ : قولہ : (ولا بأس بتغطیۃ أذنیہ وقفاہ) وکذا بقیۃ البدن ۔ (۳/۴۹۷ ، کتاب الحج ، فصل في الإحرام ، مطلب فیما یحرم بالإحرام وما لا یحرم ، ط: بیروت) (فتاویٰ فریدیہ: ۴/۲۷۷، فصل فی الاحرام، آپ کے مسائل اور اُن کا حل :۵/۳۰۸، احرام باندھنے کے مسائل، ط: جدید، معلم الحجاج:ص/۳۵۹، فتاویٰ محمودیہ :۱۵/۴۹۵، ط: میرٹھ) (۲) ما في ’’ حاشیۃ إرشاد الساري إلی مناسک الملا علي القاري علی المسلک المتقسط في المنسک المتوسط شرح لباب المناسک ‘‘ : (فصل : في محرمات الإحرام) أي محظورات إحرام أحد النسکین وممنوعاتہ المشتملۃ علی المکروہات التحریمیۃ والشاملۃ للمفسد منہما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ولبس المخیط) أي علی وجہہ المعتاد =
Sidebar
Page Thumbnails